گذشتہ ایک ہفتے کے دوران جلال پور بھٹیاں میں ایک چھ سالہ بچی اور چار کمسن بچے جن میں دو سگے بھائی زیادتی کے بعد قتل حکومت اور انتظامیہ کی مجرمانہ خاموشی۔میری تمام سوشل میڈیا صارفین سے التجا ہے کہ مظلوموں کی آواز بنیں تا کہ مجرم اپنے کیفر کردار تک پہنچیں
@MaryamNSharif محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ
میں نے دستک سے ڈرائیونگ لائسنس رینیو کیا تھا لیکن وہ ہوا نہیں چھ ماہ ہو گئے دستک والوں سے بذریعہ ای میل بات بھی کی سب کچھ پرووائیڈ کیا لیکن تا حال کچھ ایکشن نہیں لیا گیا مہربانی فرما کر میرا مسلہ حل کیا جائے
محمد محسن اقبال
نبی کریم ﷺ کی شان میں سرعام گستاخی انتہائی قابل مذمت ہے. ایسی حرکتیں مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے لیے ہر تھوڑے عرصے میں کہیں نا کہیں کی جاتی ہیں. امتِ مسلمہ کو یک زبان ہو کر ایسے گستاخانہ اقدامات کی عالمی سطح پر بھرپور مذمت اور آواز اٹھانی چاہیے إلا_رسول_الله_يا_مودي