آج عبداللہ وسیم نے قرآن پاک حفظ کر لیا ہے۔
ابھی مجھے مدرسے سے عبداللہ نے کال کی کہ بابا جی آج میں نے فرقان حمید کا آخری رکوع سنا دیا ہے۔ اللہ پاک بیٹے کو باعمل مسلمان بنائے۔
آمین یا رب العالمین ❤️
ابھی دو ہفتے نہیں ہوئے کہ آزاد کشمیر میں ایک حریت رہنما کو بھارتی ایجنسیوں نے کارندے بھرتی کرکے شہید کروایا اور بھارتی میڈیا نے جشن منایا۔
ایکشن کمیٹی کے اختجاج ان سلیپر سیلز کیلئے پاکستان اور کشمیر میں نفرت کا بہترین موقع ہوتے ہیں کہ آگ لگوائی جائے لیکن انکو عقل نہیں آتی۔
پی ٹی آئی نے بجٹ کے موقع پر احتجاجی تحریک کا اعلان کر کے دراصل حکومتی سہولت کاری کا بیڑہ اٹھایا ہے۔ دس جون کو جب وزیر خزانہ پیش کر رہے ہوں گے تو سہیل آفریدی پارلیمنٹ کے باہر باندر تماشہ لگائیں گے جس میں ان کا کردار مداری کا نہیں ہو گا۔
ڈپٹی تجزیہ کار
خیبرپختونخوا کی حالت یہ ہے کہ جو شخص 5 بار میٹرک میں فیل ہوا وہ وزیرِ تعلیم ہے
جو شخص قانون کو مطلوب ہے وہ وزیرِ قانون بنا بیٹھا ہے
جس کی اپنی صحت خراب ہے اسے وزیرِ صحت لگا دیا ہے۔ اختیار ولی 😂😂
یہ سجادہ نشین مافیا نے بھی اس ملک کا بیڑہ غرق کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ نجی میڈیکل کالجز کی پانچ سالہ فیس بیس لاکھ روپے اٹھا کر سنگل سٹروک میں ڈیڑھ کروڑ روپے کرنے کا ڈاکہ ایک سجادہ نشین صاحب بذریعہ اسحاق ڈار مارا ہے۔ مریدوں سے براہ راست اربوں روپے بٹورنے والوں نے ڈاکٹرز بننے خواہش مندوں کو یوں تھوک لگایا ہے۔
بھارتیوں کو انکی دہشت گردانہ سوچ کی سزا ملنے لگی!
بھارتی ہندو امریکی پرواز میں اپنی وہی گھٹیا قاتل سوچ بیان کر رہا تھا جو بھارت میں کھلے عام مسلمانوں کیلئے استعمال کرتے ہیں جس پر امریکی نے اس بھارتی کا سافٹ وئیر اپڈیٹ کر کے اسے پولیس کے حوالے کر دیا
دو پاکستان
غریب کو ریلیف دیتے ہوئے موت پڑتی ہے۔ لیکن اشرافیہ کی عیاشی کا پورا خیال رکھا جاتا ہے۔
لاہور میں اشرافیہ کیلیے 112 ایکڑ سرکاری زمین پر قائم جمخانہ کی مالیت 258 ارب روپے ہے جس کا سالانہ کرایہ صرف 5000 روپے ہے۔ 352 ایکڑ سرکاری زمین پر پھیلے اسلام آباد کلب کا سالانہ کرایہ صرف تین روپے فی ایکڑ ہے۔
جس کے پاس ذرا سا اختیار ہے وہ یہاں فرعون بنا ہوا ہے۔۔۔ اگر ہم لاہور کے سب سے بڑے اسپتال میں کوئی ایسا نظام نہیں بنا سکے جہاں مریضوں اور اُن کے لواحقین کی عزت نفس محفوظ ہو تو اس صوبے پر نسل در نسل حکومت کرنے والی ن لیگ کے لیے باعثِ شرم ہونا چاہئے۔
میرا سوال اس یوتھڑ نوسر باز سے ہیں جس نے سعودی میں غریبوں کے نام کے پیسے کھا کریہاں اُنہیں پیسوں سے کاروبار سٹارٹ کیا،
پہلی تو یہ جگہ ابوبکر نامی بندے کے نام پر لیز ہے اور اُس لیز کا الاٹمنٹ لیٹر میں CDA کی ڈائریکٹر DMA انعم فاطمہ صاحبہ سے کہونگا نکالیں،اور دیکھں کے ابوبکر نامی بندے کو کتنی جگہ لیز پر دی گئی ہے،اور پھر اُس کے بعد ایکسٹرا لینڈ کی پیمائش بھی کی جائے سب دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے گا،
پھر کورڈ ایریا بھی پتہ چل جائے گی جس کی CDA کے کچھ افسران تردید کررہے ہیں،جہاں کچن بنا ہے آپ کا اور باقی ایریا کورڈ کیا ہے سب کچھ نکل آئے گا،
لندن کے اس کلینک کے خلاف برطانیہ میں درخواست دینی چاہیے جس سے خواجہ حارث نے جعلی کاغذات تیار کروائے اور ظاہر جعفر کو بچانے کی کوشش کی۔ خواجہ حارث جیسے وکیل وکالت کے نام پر دھبہ ہیں۔
ہمارے ایک بینکر دوست، ماڈل ٹاون لاہور میں اپنے دادا کے گھر میں رہتے ہیں۔ حمزہ شہباز کے ہمسائے ہیں۔ ان کی ایک نوکرانی غائب ہو گئی۔ انہوں نے لڑکی کے والدین کو فون پر آگاہ کیا۔ خاتون کے والدین چوتھے دن ان کے ہاں آئے اور سیدھا ان پر الزام لگا دیا کہ ہمارے دوست نے خاتون کو غائب کردیا ہے۔ مقدمہ درج ہوا، تفتیش ہوئی۔ پولیس نے مال کھانے کی کوشش کی، تا ہم ان کے کزن جوپولیس میں تھے۔انہوں نے تفتیش کی اور لڑکی کو اس کے بوائے فرینڈ سمیت برآمد کر لیا جو کورٹ میرج کر چکے تھے۔ یوں ہمارے دوست کی جان چھوٹی۔ اس کے بعد ان کے گھر میں دو ڈکیتیاں ہو چکی ہیں اور چور کبھی ہاتھ نہیں آئے۔
معاملے کا ایک پہلو یہ بھی ہے۔
🙏🙏🙏
اگر گوگل کیا ہوتا
تو یورپ بیٹھ کر یہ جھوٹا ٹویٹ نہ کرنا پڑتا
4 دن پہلے 300 قادیانی بمعہ 12 مربیوں کے لٹیریچر سمیت ملیشین حکومت نے پکڑا ہے
جو کسی سکول میں جلسہ کرنیوالے تھے
قادیانی کافر ہیں
انکا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں
یہ مسلمانوں میں فتنہ ہے
تُمہاری تسلی کیلیے👇😜
اب چونکہ اس کیس کے مرکزی مجرم سید عون علی نقوی کا تعلق ماڈل ٹاون لاہور کی تگڑی سید فیملی سے ہے
اس لئے اشرافیہ کے اس بگڑے رئیس زادے کی دفعہ CCD اس کے نیفے میں پستول نہیں چلائے گی ۔
بلکہ واقعے کو کوئی اور رنگ دے کر فائل ٹھپ کردی جائے گی۔
مریم نواز شریف ایک نظر ادھر بھی یہ سارے سرکاری ہسپتالوں میں یوتھیے بھرتی کر رکھے ہیں آپ نے
اے تیرا پنڈ نہیں، لاہور آیا ایں ، غریب کو زلیل کرکے نکال دیا،،،،
میو ہسپتال لاہور کے بلڈ بینک میں شدید زخمی مریض کے لیے فوری خون درکار تھا، مگر متعلقہ عملے کے رویے نے کئی سوالات کھڑے کر دیے۔
محترمہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ، ان چھوٹے چھوٹے فرعونوں کا علاج کون کرے گا؟
مریضوں اور ان کے لواحقین کے ساتھ عزت اور انسانیت کا برتاؤ ہر سرکاری ادارے کی ذمہ داری ہے۔ مریضوں یا لواحقین سےایسا برتاو کرنے والوں کو نوکری سے برطرف کیا جائے ،،،،
@MaryamNSharif@CMComplaintCell@GovtofPunjabPK@Kh_ImranNazir@PunjabHealth
بات سے بات نکلتی ہے، ظاہر جعفر کی پھانسی برقرار رہنے سے یاد آیا وہ ایاز امیر صاحب کے بیٹے نے بھی تو اپنی بیوی سے بھاری رقم چھین کر اس کو ڈمبل مار کے قتل کیا تھا، اس کا مقدمہ کس سطح تک پہنچا ہے؟
اینویں ای یادآ گیا
@Afzal_afi92 حسین نواز اس وقت سعودیہ میں واقع سب سے بڑی سٹیل ملز، گلف سٹیل کا مالک ہے جس کا سالانہ ٹرن اوور کھربوں روپے میں ہے، اس کی سالانہ زکوہ ہی آٹھ ارب روپے ہیں۔ شریف میڈیکل سٹی اسی سے چلتا ہے۔ وہ زکوہ صدقہ اور خیرات نہیں لیتا
ایک سردار سے اس کے دوست نے کہا "یار رات کو کمرے کی کھڑکی بند کر لیا کرو۔ کل بہت سے لوگ تمھارے گھر کے باہر کھڑے ہو کر تمھاری اپنی بیوی سے کاروای دیکھ رہے تھے۔
سردار خوش ہو کر بولا "ہاتھ ملاؤ میں تو رات کو گھر تھا ہی نہیں"
نو مئ کو میں جیل میں تھا: عمران خان
راولپنڈی کے راجہ بازار میں ایک کوہاٹ پلازہ ہے وہاں اربوں روپے کے نان کسٹم سگریٹ ملتے ہیں لیکن وہاں سے کبھی ایف بی آر والے نہیں پکڑیں گے کیونکہ منتھلی ٹائم سے پہلے پہنچتی ہے لیکن وہی نان کسٹم سگریٹ جو دکانوں پہ ایک دو پیکٹ بیچتے ہیں وہاں سے پکڑا جاتاہے حکومت کو اصلاحات کرنی چاہیئے