اے اللہ !مُلک کے مالک! تو جسے چاہتاہے سلطنت عطا فرماتا ہے اور جس سے چاہتا ہے چھین لیتا ہے اور توجسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلت دیتا ہے ،تمام بھل
جن کے سینے میں مدینہ کا ارمان ہوتا ہے
انہیں کے طیبہ جانے کا سامان ہوتا ہے
تڑپتا رہتا ہے جو یادِ مدینہ میں دن رات
وہ اک نہ اک دن سرکار ﷺ کا مہمان ہوتا ہے
"جب انسان کا رنج و الم ، محفلِ تماشہ بن جائے اور دلوں میں درد کے بجائے دل لگی جنم لے ، تو سمجھ لیجیے انسانیت وہاں دم توڑ چکی ہںے ۔"
*شب بخیر ۔ Good Morning*
*دل میں عشق محمدﷺ نہیں ہے اگر*
*کلمہ سننے سنانے سے کیا فائدہ*
*قلب میں شوق طیبہ نہیں ہے اگر*
*مکے میں آنے جانے سے کیا فائدہ*
*خشک سجدے کئے خوب ماتھا گھسا*
*اور پیشانی داغ سجدہ بنا*
*قلب داغ محبت سے خالی رہا*
*یوں ہی ماتھا گھسانے سے کیا فائدہ*
اللہ دیکھ رہا ھے!
شمالی کوریا کے زیادہ ترلوگ کسی مذہب کو نہیں مانتے اور نہ ہی اسلام کے بارے زیادہ علم رکھتے ہیں؛ شمالی کوریا کے پاسپورٹ پر ۱۹۳ ممالک میں بغیر ویزے کے جا سکتے ہیں، جاپان کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔
ایک مسلمان سیاح وہاں گیا اور ایک مقامی شہری سے دوستی ہو گئی، رمضان کا مہینہ تھا۔ جب اس شہری نے اپنے مسلمان دوست کو کھانے کی دعوت دی تو اس نے کہا:
"میں روزے سے ہوں، میں غروب آفتاب سے پہلے کچھ نہیں کھا سکتا۔"
کورین دوست نے پوچھا:
"روزہ کیا ہوتا ہے؟"
مسلمان نے جواب دیا:
"روزہ طلوع آفتاب سے غروب آفتاب تک کچھ نہ کھانے پینے کا نام ہے۔"
کورین بولا:
"تم چھپ کر کھا سکتے ہو۔"
مسلمان نے کہا:
*"چاہے کوئی دیکھے یا نہ دیکھے، اللہ دیکھ رہا ہوتا ہے اور وہ سزا دے گا۔"*
یہ سن کر کورین شخص حیرت سے کہنے لگا:
"تو گویا تم اپنے ملک میں بھی اللہ کے ڈر سے چھپ کر کچھ غلط نہیں کرتے!
پھر تو تمہارے ملک میں
-کوئی جیل نہیں،
-کوئی کرپشن نہیں،
-کھانے میں ملاوٹ نہیں،
-کوئی گندگی نہیں،
-کوئی بلیک مارکیٹنگ نہیں،
-بچوں، خواتین کے ساتھ زیادتی نہیں،*-کوئی چور، ڈاکو، نہیں،
-کوئی مُنافقت نہیں،
-جعلی دوائیاں نہیں،
-کوئی دھوکہ باز نہیں،
-کوئی جھوٹ نہیں،
-کوئی جرم نہیں،
-کوئی غیر اخلاقی سرگرمیاں نہیں،
-صرف اور صرف امن ہی امن ہوگا!
"کیونکہ ایک ایسا ملک جہاں لوگ محض اللہ کے خوف سے چھپ کر بھی کھانے سے گریز کرتے ہیں، وہاں تو کوئی جرم ہو ہی نہیں سکتا!"