#بریکنگ#نیوز
سرگودھا کے غیرت مند و غیور نوجوانوں نے حواء کی بیٹی کی عزت درندے کے ہاتھوں تار تار ہونے سے بچا لی
سکول کالج پک اینڈ ڈراپ وین میں سیاہ شیشے چڑھائے ڈرائیور ایک نوجوان طالبہ کو کالج اتارنے بجائے اس کی عزت لوٹنے کے چکروں میں تھا کہ کوئین چوک میں اسے چند لوگوں نے مشکوک جان کر پکڑ لیا
عدیل گجر نامی جنسی درندہ (جوکہ چک 91 شمالی کا رہائشی ہے) اپنی حوس مٹانے لیے سکول و کالج وین چلاتا ہے جس میں وہ اپنے علاقے کی نوجوان لڑکیوں کو پک اینڈ ڈراپ سروس دیتا ہے لیکن پس پردہ یہ ان نوجوان بچیوں کو کسی گھر فلیٹ میں لے جاکر ان کی عزت سے کھیلتا ہے
پکڑے جانے پر عدیل گجر عوام کے پاؤں کو ہاتھ لگاتا رہا کہ اسے معاف کر دیا جائے لیکن عوام نے اسے پولیس کے حوالے کر دیا
زرائع مطابق شکیل گجر کی فیملی بااثر ہے جس نے معصوم طالبہ کے والدین پر دباؤ ڈال کر اسکا بیان بدل دیا ہے
مگر اہلیان سرگودھا خاص طور پر کالج/سکول وینز میں تعلیمی اداروں میں بغرض تعلیم جانے والی بچیوں کے والدین ہوشیار ہو جائیں اور اپنی بچیوں پر خاص نظر رکھیں تاکہ ان کی عزتیں عدیل گجر جیسے جنسی درندے کے ہاتھوں تار تار ہونے سے بچ جائیں
دوسری جانب سرگودھا پولیس کا فرض بنتا کہ وہ شکیل گجر کو حراست میں لے کر تفتیش کرتے کہ اب تک وہ کتنی سکول کالج کی بچیوں ساتھ شیطانی کھیل کھیل چکا ہے
اس کے ساتھ ساتھ ماں باپ پر بھی فرض ہے کہ اپنی نوجوان بچیوں کو ان جیسے جنسی درندوں سے بچا کر رکھیں
اس جماعت کی بنیادوں میں بھٹو صاحب کی قبر کی مٹی ڈالی گئی تھی، عوامی رنگ بعد میں چڑھا۔ اب خیال یہ تھا کہ دوسرے بڑے لیڈر کو جیل میں رکھ کر اگلے چالیس سال نکالے جائیں۔ اگر آپ لوگ اس طرح نہ لڑے ہوتے تو شاید ان کا ارادہ پورا ہو بھی جاتا۔
اب سوال یہ ہے کہ شریف خاندان کے بعد اتنی بڑی سیاسی تنظیم کا ٹھکانہ کیا ہوگا ؟
انیق ناجی 🔥🔥
ہم سے پٹواری شکوہ کرتے ہیں کہ آپ تو نوازشریف کے ساتھ ہوتے تھے اسکو سپورٹ کرتے تھے اچانک کیا ہوگیا آپ خان صاحب کو سپورٹ کرنے لگ گئے؟
ووٹ کو عزت دو کا نعرہ کس نے لگایا تھا؟میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا یہ نوازشریف کہتا تھا ہم نظریاتی لوگ اس نعرے کے پیچھے آج تک وہیں کھڑے ہیں کہ سول سپریمیسی ہونی چاہیے ۔ نوازشریف اپنے نظریے سے ھٹ گیا اسکا اڑھائی سال انتظار کیا کہ شاید کبھی واپس آجائے اسکو جھنجھوڑا سمجھایا لیکن وہ نہیں آیا۔۔ اس نعرے پر آج عمران خان نہ صرف ثابت قدمی سے کھڑا یے بلکہ اس نے ہم سب کو غلط ثابت کردیا کہ وہ جیل نہیں کاٹ سکے گا۔ اس پر اسکے خاندان پر ظلم عظیم یو رہا یے لیکن وہ جھک نہیں رہا۔ وہ اس نظریے پر کھڑا ہے جو نظریہ عوام کا ہے اسلیے عوام اسکے پیچھے کھڑی ہے۔
لا انفورسمنٹ ایجنسیز کا کام لوگوں کا تحفظ کرنا ہوتا ہے ۔ یہ سب تو نہیں ہوتا جو کیا جا رہا ہے۔ لوگوں کو اٹھانا انکے گھروں کو توڑنا اور اس سب پر نوازشریف خانوش ہے اور اسکی حکومت میں یہ سب ہو رہا ہے
دونوں جماعتوں کے ڈائنامکس میں فرق ہے عمران خان ہمیشہ فخر کرتے تھے کہ ان کی سوشل میڈیا بہت تگڑی ہے اور دوسری طرف آپ کے بیچارے سوشل میڈیا والے دربدر کی ٹھوکریں کھاتے ہیں: منصور علی خان
آپ PTI کی سوشل میڈیا کے خلاف ایک بات کر کے تو دیکھیں پھر دیکھیں آپ کا کیا حال ہوتا ہے یہ بے لگام ہیں: اختیار ولی جٹ
PTI نے اپنے بہت سے فیصلے سوشل میڈیا کی مرضی سے کیے آپ کے ہاں تو فیصلہ کرنے کا اختیار صرف شریف خاندان کو ہے: منصور علی خان
آج آپ گھر سے فیصلہ کر کے آۓ ہیں کہ ہمارے خلاف ہی بولنا ہے: اختیار ولی جٹ
جاوید چوہدری کی نواز شریف والی کی گئی ہے !!
جاوید چوہدری کو بطور صحافی محسن نقوی کے Once for all والے بینکوں Condemn کرنا چاہیئے تھا لیکن یہ اس کے فضائل بیان کر رہا ہے، کیا کریں گے؟ ہمیں قتل کریں گے؟ کیا ہم پاکستانی نہیں ہیں؟ ہم انشاءاللہ 27 ستمبر کو ضرور نکلیں گے، شفقت اعوان
عمران خان کے لیے گایا گیا عربی ترانہ
حق کے قائد اے عمران خان! ہم آپ سے محبت کرتے ہیں آپ ہمارے ہمیشہ کے رہنما ہیں، ہم یہ کہتے ہیں اللہ آپ کی حفاظت فرمائے..
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
عاصم منیر کے پاس دو راستے ہیں یا سرنڈر کرے یا مارشل لا لگائے۔
اگر مارشل لا بھی لگا تو یہ ایک کمزور ترین مارشل لا ہوگا۔
عاصم منیر صاحب! میلہ لُٹنے والا ہے۔ یہی کنٹینر آپ کے گلے پڑیں گے۔
میری ساری عمر تحریکوں میں گزری ہے۔ یہ تحریک تو آپ نہیں روک سکتے۔ مشورہ ہے بندوقیں پھینکیں، اور مشورہ اس لیے دے رہا ہوں کیونکہ عاصم منیر کے دیرینہ ماموں بابر شاہ میرے ورکر تھے۔ اب تو وہ اور وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔
ہمارے ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف کے والد بشیر الدین محمود ہمیشہ اسلام آباد میں میرے گھر آ جایا کرتے تھے۔ اگر میں گھر پر موجود نہ ہوتا تو میرے نوکر گھر پر ہوتے اور وہ آ کر ان کے پاس بیٹھے رہتے۔
اس لیے میرا مشورہ خلوصِ دل سے ہے۔
کچے گھڑے نے جیت لی ندی چڑھی ہوئی
مضبوط کشتیوں کو کنارہ نہیں ملا ):
علیمہ خانم، عظمیٰ خانم اور نورین نیازی، تینوں نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ آپ کی ہمت اور جرات کو سلام۔
تحریکِ انصاف کے کارکنوں، سہیل آفریدی، آپ بھی آپ کو یہ جنگ جیتنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ اتنا ڈرا ہوا کسی ڈکٹیٹر کو نہیں دیکھا۔ یہ بیچارے کنٹینر جمع کرتے رہیں گے اور احتجاج میں یہی کنٹینر ان کی شکست کا باعث ہونگے۔
ایک سنگین الزام لگا ہے۔
کہاں ہیں کیک پیسٹریاں ؟
گھریلو نوکر ؟ چھوٹے سور ؟ خارش زدہ کتے اور حرامی بلے ؟ کرائے کے ٹٹو ؟ خوشامدی ڈائنیں اور بد صورت چڑیلیں ؟ گنجے دلال اور ابو جہل کی صورت والے ؟ کہاں ہیں سارے ؟
بیٹی ۔ پاپا اسلام آباد میں اب گولیاں چلانے سے پہلے میرا چہرہ ضرور سامنے لانا سوچنا ضرور کل کو اگر مجھے کسی نے مار دی تو ۔۔۔ ۔
یہ ویڈیو تم پھوجیوں کو ضرور دیکھنی چاھیے
فوج سرحدپر لڑتی اچھی لگتی ہے، سپہ سالار دشمن سے لڑتا اچھا لگتا ہے آپ لوگوں کے گھروں میں جا رہے ہیں فرنیچر توڑ رہے ہیں ماؤں بہنوں کو اٹھا رہے ہیں
حالات اتنے بدتر ہیں کہ وزیراعلی بھی اٹھا لیں یہ بھی بعید نہیں فورسز حفاظت کے لیے ہوتی ہیں اپنے لوگوں کو پیٹنے کے لیے نہیں
انیق ناجی
مجھے 27 ستمبر کے تمام پلان معلوم ہیں
لیکن میں کبھی بھی اصل پلان نہیں بتاؤں گا 😁
بس اگر اس پلان پر عمل ہو گیا تو مزا بہت آئے گا
اس بار ان کو ایسا تھکایا جائے گا کہ یہ یاد رکھیں گے
صلاح الدین ایوبی کی سٹریٹجی پر عمل کیا جائے گا 😍
صحافی زاہد مشوانی کا سوال: دھرنا ختم ہوا، حکومت سے بات چیت ہوئی، اس کے بعد قیمتیں بڑھ گئیں۔ آپ نے پہلے بھی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد ان کا شکریہ ادا کیا تھا۔ اب سوشل میڈیا پر جماعت اسلامی کو ’پی ایم ایل این‘ کا اردو ترجمہ قرار دیا جا رہا ہے، آپ کیا کہیں گے؟
حفیظ نعیم الرحمان کا جواب سنیں۔
مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اداروں پر دل کا بھڑاس نکال دیا۔پی ٹی آئی لانگ مارچ۔ کریک ڈاؤن اور گرفتاریاں۔ عمران خان اس ملک کا حقیقی وزیر اعظم ہے۔عمران خان مقبول مگر قبول نہیں۔خان کو جرنیلوں کے حکم پر عوام کے دلو ں سے نہیں نکالا جاسکتا۔