اے پروردگار بس اس شخص کی حفاظت کرنا، یہ کروڑوں کی واحد امید ہے۔
اسے کامیاب کرنا میرے رب، اس کی کامیابی میں ہماری کامیابی ہے۔
اسے ہمت دینا، حوصلہ دینا، صبر اور استقامت دینا کہ وہ ہمارے جیسی قوم کے لیے کھڑا ہے۔
تیرا بندہ ہے تجھ پر ایمان ہے اسکا۔ پروردگار اسے اکیلا نہ چھوڑنا۔
آمین
جینے کا مزہ تب آتا ہے جب ساری دنیا آپکے ہارنے کا انتظار کر رہی ہواور اللہ پاک آپکو کامیاب کر دے ،
پاکستانیوں گھبرانا نہیں ہےاللہ الحق ہے ،فتح حق اور سچ کی ہو گی ،انشاءاللہ
انشاءاللّٰہ، میرا یہ ایمان ہے کہ اللّٰہ نے میری ٹریننگ ہی کروائی ہے، مقابلے کے لیے ان چوروں کو ہرانے کے لیے!!
_عمران خان گلگت بلتستان میں یادگار خطاب
#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
میری والدہ دعا سکھاتی تھیں:
“اللہ مجھے سیدھے راستے پر لگا دے۔”
نماز میں ہم نبی ﷺ کا راستہ مانگتے ہیں۔ اُن کی سنت پر چلیں تو ملک ترقی کرے گا، ورنہ نہیں۔
عمران خان
#1000DaysKhanUnbroken
سوال:آپ پریشر میں کیوں نہیں آتے،آپ کو ڈر خوف نہیں ہے کہ اگر آپ کا اقتدار ختم ہو گیا پھر آپ سٹینڈ لے لیتے ہیں کیسے؟
جواب: مجھے کسی بلیک میلنگ یا اقتدار کے خاتمے کا خوف نہیں۔ میری جان بھی چلی جائے تو بھی میں ان چوروں اور ڈاکوؤں کو نہیں چھوڑوں گا۔عمران خان
#1000DaysKhanUnbroken
قید کی رات سہی، پر نظر میں ہے سویرا
حوصلہ اس کا گواہ، نہ جھکا کبھی چہرہ
تنہائی کے بیچ بھی وہ امید جگاتا ہے
حق کی راہ میں ہر دکھ ہنس کر سہہ جاتا ہے
عمران خان زندہ باد ✌️❤️🔥
#1000DaysKhanUnbroken