@saleemkhaliq سب سے بہترین آپشن
شاہین افریدی ہے
لیکن کچھ لوگوں کی انا آڑے اتی ہے
اسلئے تجربے کرکے تھک گئے
لیکن نتیجہ پھر بھی صفر نکلتا ہے
بورڈ کے کرتا دھرتا زمینی خداؤں سے گزارش ہے
کہ کرکٹ ٹیم پر رحم کرکے اہل کپتان کے حوالے کریں
آپ نے حق ادا کردیا
بدقسمتی سے بیٹسیمین نے ساتھ نہ دیا
اور باولنگ میں کچھ غلطیوں نے میچ کا پھانسا پلٹ دیا
ورنہ آج پوری قوم آپکے گلے میں گولڈ میڈل دیکھ لیتی
ویلڈن حسن نواز 🏏
#PakvsIndia