ان کا نام الله دتہ بلوچ ہے اور یہ اللہ آباد تحصیل لیاقت پور ضلع رحیم یار خان کا رہائشی ہے یہ تھانے ہوتا ہے اور جو سائلین آتے ہیں ان کو پانی پلاتا ہے کل اس نے مجھے کہا کہ عمران بھائی میں آپ کو گانا سناتا ہوں میں نے اس کا دل رکھنے کے لئے کہہ دیا کہ سناؤ لیکن جب سنا تو حیران رہ گیا
@ImranRiazKhan قسمت نے انگریزوں کو حُسن دیا یہودیوں کو پیسہ دیا چینیوں کو ایجاد کی سوچ دی
اور ہمیں دیا صرف نازُک موڑ جس سے ہم 79 سالوں سے گزر رہے ہیں.!
🙄
تمام عالم اسلام کوجنت کے سردار حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت با سعادت مبارک ہو ۔سر کٹا دیا دین حق بچا لیا اے حسین ابن علی آپ پہ لاکھوں سلام ❤️
#ؑولادت_سردارِ_جنت_حسین