فل کریڈٹ پی ٹی آئی حکومت کو جاتا کہ انہوں نے کسی قسم کی سرکاری مشنری استعمال نہیں کی پہلی بار ایسا ہوا کہ اپوزیشن نے بھی نہیں کہا کہ حکومت نے یا انتظامیہ نے کسی قسم کی مداخلت کی ... کامران شاہد
@FrontlineKamran
وزیراعظم عمران خان سے چین کی کیمونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی ترقی کے وزیر کی ملاقات ۔۔دوطرفہ تعلقات کو وفود کے تبادلوں سے فروغ دینے کی ضرورت ہے۔۔غربت،کرپشن کے خاتمے، زرعی ترقی کیلئے چینی تجربات سے استفادہ کرنا چاہتے ہیں ۔۔وزیراعظم عمران خان
اپوزیشن نے پہلے ملک ملک کھایا تھا اب صوبہ صوبہ کھا رہے ہیں، دراوٹ ڈیم 16 ارب کا پروجیکٹ 8 سال سے رکا ہوا، 18ویں ترمیم سے بلیک میل نہیں ہونگے، فیصل
@BHNewstv
فالودے والے اور رکشے والے کے بعد
پیش خدمت ہے 4 سال قبل وفات پاجانے والے
اقبال ارائیں کے نام پر چار اکاونٹ پائے گئے جن میں سے اربوں روپے کی ٹرانزیکشن کی