PPP Women Wing Karachi Division meeting,chaired by MNA @ShahidaRehmani,reaffirmed our commitment to organisational strength n Sindh’s unity n identity. Women are a powerful voice—Sindh will not be divided.
The meeting also celebrated Chairman @BBhuttoZardari’ s birthday.
ترجمان سندھ حکومت سیدہ تحسین عابدی نے پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو سے ان کے برادرِ نسبتی کے انتقال پر تعزیت کی، فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے درجاتِ بلندی کے لیے دعا کی۔
Happy Birthday,Chairman @BBhuttoZardari.May Allah bless you with good health,happiness, strength and success,and may your vision for a progressive and prosperous Pakistan find its fullest expression.Wishing you a wonderful year ahead filled with blessings and achievements.
گورننس کا مسئلہ ہے تو گورننس بہتر کیجیے، صوبے کیوں توڑنے کی بات کی جا رہی ہے؟
اگر کسی صوبے میں اسپتال، اسکول، بلدیاتی نظام، روزگار، صحت اور عوامی سہولیات کے مسائل ہیں تو ان مسائل کا حل نئے صوبے بنانا نہیں بلکہ موجودہ نظامِ حکومت کو بہتر بنانا ہے
@TehsinAbidi
ریبیز سے متعلق کیسز میں غفلت برتنے والے ڈاکٹروں اور عملے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چار ڈاکٹرز سمیت ذمہ دار اہلکاروں کو معطل کیا گیا۔ حکومت سندھ نے معاملے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکریٹری سندھ کی زیرِ صدارت اجلاس میں آئندہ ایسے واقعات سے مؤثر انداز میں نمٹنے اور حفاظتی اقدامات مزید بہتر بنانے کی ہدایات جاری کیں۔
ترجمان حکومت سندھ سیدہ تحسین عابدی
@TehsinAbidi
سندھ حکومت کے ریبیز کنٹرول پروگرام کے تحت 25 ہزار 500 سے زائد آوارہ کتوں کی Sterilisation/Neutering اور 36 ہزار 900 سے زائد کتوں کو ریبیز سے بچاؤ کی ویکسین دی جا چکی ہے۔ شہریوں کے بروقت علاج کے لیے 278 ریبیز پریوینشن یونٹس اور 112 ریفرل سینٹرز بھی فعال ہیں۔
@TehsinAbidi
لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی تمام کارروائیوں میں ایم کیو ایم، جماعت اسلامی اور تحریک انصاف سمیت تمام جماعتیں کمیٹی میں موجود تھیں اور تمام امور ان کے سامنے تھے، لیکن اسمبلی میں بل پیش ہوا تو بل پھاڑنے کی سیاست کی گئی۔
سندھ وہ واحد صوبہ ہے جہاں باقاعدہ بلدیاتی نظام موجود ہے۔ ہماری نیک نیتی ہے کہ بلدیاتی انتخابات مقررہ وقت پر ہوں، اسی لیے الیکشن کمیشن کو مدت مکمل ہونے سے پہلے ہی تیاری شروع کرنے کی ہدایت کی جائے تاکہ انتخابات وقت پر منعقد ہوسکیں۔
ترجمان حکومت سندھ سیدہ تحسین عابدی
@TehsinAbidi
شہر میں انسدادِ تجاوزات کی کارروائیاں ماضی میں بھی ہوتی رہی ہیں، لیکن تجاوزات دوبارہ قائم ہوجانا ایک بڑا مسئلہ رہا ہے۔ اس بار حکومت نہ صرف تجاوزات کا خاتمہ کررہی ہے بلکہ ان کی دوبارہ واپسی روکنے کے لیے بھی مؤثر اقدامات یقینی بنارہی ہے۔ اس عمل میں ملوث عناصر اور غفلت کے مرتکب متعلقہ اہلکاروں کے خلاف بھی سخت کارروائی کی جارہی ہے۔
ترجمان حکومت سندھ سیدہ تحسین عابدی
@TehsinAbidi
6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰
وطن کے بہادر شہداء اور غازیوں کو سلامِ عقیدت۔ ان کی قربانیاں ہماری طاقت، فخر اور قومی یکجہتی کی علامت ہیں۔
پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰
جیئے پاکستان!
Syeda Tehseen Abidi
Spokesperson, Govt of Sindh
ماں تجھے سلام، تیری سلامتی کو سلام
سندھ دھرتی تجھے سلام، تیری عظمت کو سلام
تیری مٹی کو سلام، تیری خوشبو کو سلام
تیری تہذیب، تیری محبت اور تیری پہچان کو سلام
تو سلامت رہے، تیری شان ہمیشہ بلند رہے
اے دھرتی ماں، تیری حفاظت ہمارا عہد ہے۔
Sindh is not merely a piece of land; it is our mother, our identity, our history and our soul. We honour her heritage, protect her dignity, and stand with her people. A mother cannot be divided…she can only be loved, respected and protected. ❤️
#سنڌ_ڌرتي_ماءُ_آهي#Sindh
#سنڌ_ڌرتي_ماءُ_آهي
سندھ صرف زمین کا ایک ٹکڑا نہیں، ہماری دھرتی ماں ہے۔ اس کی مٹی ہماری پہچان، اس کی تاریخ ہمارا فخر اور اس کی یکجہتی ہماری ذمہ داری ہے۔ ❤️
ابوطالبؑ کے بھتیجے، علیؑ کے برادر، فاطمہؑ کے بابا، حسنؑ و حسینؑ کے نانا ﷺ — جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ مبارک۔ 🌙
میں فقط خاک ہوں، مگر محمد ﷺ سے ہے نسبت میری،
یہی اک رشتہ ہے جو میری اوقات بدل دیتا ہے۔
محبتِ رسول ﷺ و اہلِ بیتؑ سلامت رہے۔ الٰہی آمین۔ 🤲
آج سیاست سے ہٹ کر،انسانیت کی بات کرتے ہیں۔
PIMS میں 14 نومولود بچوں کی المناک اموات پر دل غمگین ہے۔اللہ ان کے والدین کو صبر دے،الٰہی آمین
وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال اور وفاقی حکومت جواب دیں:14 معصوم جانوں کی حفاظت میں غفلت کا ذمہ دار کون ہے؟
سیدہ تحسین عابدی
ترجمان سندھ حکومت
سردار حسین اسلم بھٹی کی دادی کے انتقال پر دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کرتی ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔
سیدہ تحسین عابدی
ترجمان، حکومتِ سندھ
Always a pleasure meeting Dr. Asim.His vast experience, wisdom,n longstanding association with President @AAliZardari n the Pakistan Peoples Party r always inspiring. As younger members of the Party, we truly value the opportunity2learn from such experienced n seasoned leadership