ان کی غلط فہمی ہے کہ مظفرآباد میں ان کی حکومت بننے جا رہی ہے، جبکہ اصل میں اسلام آباد کی حکومت ہی خطرے میں ہے اور الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے
بڑے بڑے لوگ خود کہہ رہےہیں کہ ان کی حکومت کولاپس ہو چکی ہے۔ یہ بات ہم نہیں بلکہ ان کے اپنے لوگ کر رہےہیں
@BBhuttoZardari#BaghWithBilawal
ن لیگ کی لڑائی پیپلزپارٹی سے نہیں، اصل لڑائی کچھ اور ہے، وزیراعظم کے ارد گرد لوگوں کی نیت صاف نہیں ہے، ن لیگ کا ایک خاص حصہ وزیراعظم کو اپوزیشن سے ہی نہیں اتحادیوں سے لڑانا چاہتا ہے۔
@BBhuttoZardari#BaghWithBilawal
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پالیسی بیان دیتے
ہوئے نئے صوبوں پر عوامی رائے کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ممکنہ سندھ کی تقسیم کی مخالفت کردی۔
@BBhuttoZardari#BaghWithBilawal
سسٹم ناکام نہیں، ناکام کروایا گیا ہے!
جب تک طاقت کا اصل سرچشمہ عوام کو تسلیم نہیں کیا جائے گا، نہ جمہوریت مضبوط ہوگی اور نہ ہی نظام مستحکم ہو سکے گا۔
@BBhuttoZardari#BaghWithBilawal
مریم نواز کس قسم کی سوچ رکھتی ہیں اور وہ کس طرح خواتین کا برین واش کر کے انہیں گالیوں، نفرت اور منفی سوچ کی طرف دھکیل رہی ہیں۔ یہی مریم نواز کا اصل اور حقیقی چہرہ ہے!
@MaryamNSharif
نئے اور ڈھیر سارے صوبے بنا کر اگر آپ مسائل حل کرسکتے ہیں تو یہ بہت پرانی بات ہے، ہندوستان میں ہم سے بڑے صوبے ہیں۔
قمر الزمان کائرہ، مرکزی رہنما پاکستان پیپلزپارٹی
@QamarKairaPPP#سندھ_نہ_ڈیسوں
تین بار وزیراعظم بنے لیکن آج تک ایک بھی 5 سالہ ٹرم پوری نہیں ہو سکی! ہر بار اقتدار سے باہر ہوتے ہی "مجھے کیوں نکالا؟" کا راگ اور علاج کے بہانے لندن کے فلیٹس کی یاد ستا جاتی ہے
چودھری محمد اصغر کائرہ ایڈووکیٹ نے لیاقت کائرہ صاحب کی اہلیہ اور عثمان سجاد کائرہ کے والد کے انتقال پر ان کے گھر جا کر اظہارِ تعزیت کیا اور مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔
@BBhuttoZardari@QamarKairaPPP@asgharkaira
5 اگست صرف ایک تاریخ نہیں، بلکہ کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت پر کیے گئے حملے کی یاد ہے۔
ظلم، جبر اور طاقت سے نہ تاریخ بدلی جا سکتی ہے، نہ قوموں کے حوصلے توڑے جا سکتے ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ کشمیری عوام کے ساتھ کھڑی تھی، ہے اور رہے گی۔
#KashmirPakistanHai@BBhuttoZardari