امریکا اسرائیل بھارت کا مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کا ناپاک منصوبہ اب لوگوں کو سمجھ آنے لگا ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ڈال کر انہیں آپس میں لڑوانے والی ہر سازش کو ناکام کردیں۔ آمین
بدعت کی اگر حوصلہ شکنی نہیں کرو گے تو اگلی بار اس سے بھی بڑی اور حیرت انگیز چیز دیکھو گے۔12 ربیع الاول کے ایک جلوس میں "حُور" بنا کر جلوس میں پیش کی گئی خود ساختہ شریعت گھڑنے والوں کی بدعت کی ایک جھلک
اللہ والیو۔۔۔کیہڑے پاسے ٹر پئے ہو؟؟😢
#عيد_مي��اد
#جشن_عید_میلاد_النبیﷺ