آزاد کشمیر کے ریٹائرڈ ایڈیشل آئی جی فہیم عباسی اسلام آباد پولیس کی حراست میں ہیں،اس حوالے سے تصدیق کی گئی ہے کی وہ گزشتہ روز سے تھانہ لوہی بھیر میں ہیں اور ان سے ��وچھ گچھ کی جارہی ہے ۔
یہ بھی قیامت کی نشانیاں ہیں
اسد قیصر کہہ رہا ہے کہ ہمارے دور میں پیٹرول کتنا سستا تھا مہنگائی نہ ہونے کے برابر تھی ہم نے سب سے زیادہ قرضہ واپس کیا ہے۔ہمارے ساتھ موازنہ کر لیں۔
اندازہ کریں یہ پی ٹی آئی والے کتنے گھٹیا کمینے اور بے غیرت لوگ ہیں ملک کو ڈیفالٹ کے دہانے پہنچا دیا تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ لیا، پیٹرول جو 2018 میں 87 تھا وہ 152 روپے فی لیٹر پر پہنچا دیا ڈ��لر جو 115 کا تھا 189 پر پہنچا دیا مہنگائی جو 4 فیصد تھی 39 فیصد پر پہنچا دی۔
مطلب یہ سمجھتے ہیں کہ وہ کچھ بھی بکواس کریں گے اور عوام مان لیں گے
جناب کا تعلق جس سیاسی پارٹی سے ہے اس کے قائد نے ایک حاضر سروس آرمی چیف پرویز مشرف کا جہاز ہائی جیک کروا لیا تھا ؟
یہ اڈیو پتا نہیں اصلی ہے یہ نقلی مگر جنرل قریشی کی وہ اڈیو ریکارڈنگ بالکل اصلی تھی۔۔
دوسرا ننگی ویڈیوز اور جعلی اڈیوز آپکی قیادت کی وجہ شہرت ہیں۔
راولاکوٹ دریک کا یہ وہ مقام ہے جہاں سے قبائلی لشکر ڈوگرہ افواج کیخلاف کشمیریوں کی جدوجہد میں مدد کیلئے آئے تھے۔پاکستانی حکومت کو سوچنا چائیے آج وہ کس روش پر چل رہی ہے کشمیریوں کی پاکستان سے اور پاکستان کی کشمیریوں سے محبت لازوال ہے ۔آگے بڑھیے قدم بڑھیے مذاکرات کیجے پیار بانٹیں
راولاکوٹ دریک کا یہ وہ مقام ہے جہاں سے قبائلی لشکر ڈوگرہ افواج کیخلاف کشمیریوں کی جدوجہد میں مدد کیلئے آئے تھے۔پاکستانی حکومت کو سوچنا چائیے آج وہ کس روش پر چل رہی ہے کشمیریوں کی پا��ستان سے اور پاکستان کی کشمیریوں سے محبت لازوال ہے ۔آگے بڑھیے قدم بڑھیے مذاکرات کیجے پیار بانٹیں
بھارتی ایکشن کمیٹی کی توپوں کا رخ اس وقت صرف برگیڈئیر فائق کی طرف ہے جس کی بنیادی وجوہات م��ں
اس بھارتی کمیٹی کے برطانیہ میں بیٹھے سرخیل انعام الحق ہو یاسر ملک یا شیخ عمران یا UKPNP ان سب کے پیچھے را ہے اور را کی آنکھ کا ایک ہی کانٹا ہے اور وہ ہے آئی ایس آئی
اسوقت ان دہشتگردوں کے غبارے سے پوری ہوا نکل چکی ہے اور وہ ہیلے بہانے ڈھونڈ رہے ہیں کہ ان کو کسی صورت کچھ منہ چھپائی م��ے بر گیڈئیر فائق کا نام لے کر یہ اعلی حلقوں پر پریشر ڈالنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں
وزیر دفاع خواجہ آصف نے ان کے اس بھونڈے پلان پر بھی پانی پھیرتے ہوئے کہہ دیا کہ بات چیت کی ابتدا ریاست سے وفاداری اور مکمل اطاعت کے بعد ہی ہوتی ہے
تم ریاست کے عہدیدران کو گالیاں بکو اور ریاست سے بات چیت کی امید بھی رکھو ایسا ہو نہیں سکتا
مشورہ بڑا سادہ ہے انعام الحق یاسر ملک شیخ عمران اور باقی برطانوی بندر تو برطانیہ میں پہلے بھی انگریزوں اور را کے کتے نہلا کر گزارا کر رہے تھے تم ان کے زور پر زیادہ نہ اچھلو یہ نہ ہو کہ پانی سر سے زیادہ گزر جائے ریاست نے فیصلہ لکھ کر قلم توڑ دیا ہے
اس بار یا my way ہے یا Highway جو سیدھا جیل کی کالی کوٹھری کی طرف جاتا ہے
مینڈیٹ پہ وہ ملاحظہ فرماءیں وادی کے نام پہ منتخب قراردیے جانے والے افراد کے ووٹ
اتنے ووٹوں پہ تو کسی بلدیہ کا کونسلر یا ضلع کا ��سٹرکٹ کونسلر بھی منتخب نہیں ہوتا اور اوپر سے انتخاب بھی انتظامیہ کرواتی ہے جس پہ ازاد کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر کا کوءی کنٹرول اور اختیار نہیں ہوتا
12 لوگ اتے مہاجرین کے کوٹے پر جن میں سے 4 کے سٹیٹ سبجیکٹ جعلی ہیں اور 4 کے مشکوک
اور جو باقی 4 بچتے وہ بھی سامنے ہیں
اور یہ 12 کے 12 وزیر ہیں وزارت خزانہ سمیت
جن لوگوں کو ابھی تک یہ سمجھ نہیں اتی کہ مہاجرین کے نام سے نشستوں کے ذریعے کیا واردات ڈالی جاتی ہے پچاس لاکھ ابادی کے ++
آواز ِ دروں —•—
عوامی ایکشن کمیٹی کے معتدل عناصر سے گفتگو ھونی چاھئیے ، انھیں اپنی صفوں موجود انتہا پسندوں سے چھٹکارا پانا چاھئیے ۔۔
ھندوستان اور پاکستان کو ایک پلڑے میں تول کر زھر آلود گفتگو کرنیوالے پاکستان اور کشمیریوں کے دوست نہیں ھیں
سات لاکھ بھارتی فوج دھائیوں سے مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کے جان و مال کا شکار اور عصمتوں کو پامال کر رھی ھے ، پاک فوج سیز فائر لائن پر ھمہ وقت چوکس کھڑی اپنی قیمتی جانوں کی بازی لگا کر آزاد جموں کشمیر کی حفاظت کر رھی ھے اور پھر بھی گا��یاں دی جائیں ،دھمکیاں دی جائیں ، یہ قابل ِ قبول نہیں ھے ،
پاکستان کو بھاڑ میں جانے کا نعرہ لگانے والا خود بھاڑ میں جاۓ گا ، پاکستان نہیں ۔۔۔
کشمیری straight forward لوگ ھوتے ھیں ، جو دل میں ھو لگی لپٹی رکھے بغیر کہ ڈالتے ھیں ، ھم سب ایک جیسے ھیں ۔۔۔
آپ جو چاھے کہیں ، حکومتوں کو کوسیں لیکن پاکستان کو گالی دینے والے نام نہاد انقلابیوں کی زبان بند کروائیں ، یہی وہ لوگ ھیں جو تصادم اور بگاڑ کی بنیاد بنے ھیں ،
مہاجرین جموں و کشمیر مقیم پاکستان کی تعداد کو چھیڑے بغیر AJK اسمبلی میں پاکستان میں موجود 12 نشستوں میں کمی بیشی پر بات ھو سکتی ھے، یہ کوئ آسمانی صحیفہ نہیں ھیں مگر
مہاجرین جموں و کشمیر کی AJK اسمبلی میں نمائیندگی یکسر ختم کرنا یا انکا استحقاق کم کرنا کشمیر کاز کے منافی عمل ھو گا ۔۔
تشدد کے ذریعے ریاست فتح کر کے ساری زندگی نفرت پال لینے کہ سوا کچھ حاصل نہیں
12 سیٹوں کو بچانے کے لیے 22 کو شہید کرنا کسی بھی مہذب قوم اور ریاست کا منشور نہیں ہو سکتا
@MaryamNSharif@CMShehbaz
اپ کو یاد ہو گا کراچی ہوٹل کا دروازہ توڑا گیا تھا اور
@BBhuttoZardari
نے حکومت سے کہا تھا کہ ےم بیغیرت ہو بیغیرت ہو
تو اج بھی جو کشمیر میں ماوں بہنوں کو گھروں میں حراساں کر رہے وہ بیغیرت ہیں مت بھولیں
اے پٹواری اودوں دے ای مینو جُڑے ہوۓ
جنا تو ہُن جان چھڈانی مشکل ہوئی
😂😂😂
میرا اپنے نام ہی سے اکاؤنٹ تھا
MNS کوٹ لکھ پت اوت پھر ہسپتال تھا
تب MNS کی سپورٹ میں نام بدل کر پٹوار خانہ رکھا تھا
ہسپتال تو روز تے ریپورٹ دینا ساں
جب MNS لندن گیا
فیر واپس کاشف نام رکھیا
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے شرپسند عناصر حمید کشمیری اور ساجد اعظم کی مبینہ اشتعال انگیز آڈیو لیک کے بعد اب کسی شک و شبہ کی گنجائش نہیں رہی کہ یہ عناصر احتجاج کی آڑ میں علاقے کے امن و امان کو سبوتاژ کرنے کی منظم کوشش کر رہے ہیں۔ عوام کو ایسے عناصر کے عزائم کو پہچانتے ہوئے امن، قانون اور ریاستی رٹ کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔
حامد میر بھائئ ہم کشمیریوں پر آپکا احسان رہے گا دجالی میڈیا کے بیچ آپ نے ہمارے لئے آواز بلند کی اور نہ صرف آواز بلند کی بلکہ حوالداروں کے دباؤ کے باوجود عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم نہیں پکارا ۔۔۔۔! 🙏
#RightsMovementAJK@HamidMirPAK