ایران امریکہ امن معاہدے کے امکانات پر عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد کمی ہوئی ہے WTI خام تیل 85 ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گیا برینٹ خام تیل 87.33 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا۔
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی صرف چار روپے کی کمی نہ صرف زیادتی ہے بلکہ ایک بھونڈا مذاق ہے۔
موجودہ وزارت اطلاعات ملکی تاریخ کی واحد واحد وزارت اطلاعات ہے جس نے پورے ملک سے اپنی مرضی کے صحافی اسلام آباد بلوا کر اپنی اور وزیر خزانہ کی بے عزتی کا اہتمام کیا۔ یہ تیسرے سال مسلسل ذلیل ہوئے ہیں۔
ممتاز بھٹی درست فرماتے ہیں کہ وزرا نالائق بھی ہیں اور کام کرنے کو بھی راضی نہیں۔
اچھا جی ؟؟؟
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 800 ارب تقریباً سالانہ پر پہنچ گیا
یعنی تین ارب ڈالر
تین ارب ڈالر سے ہم اپنا بیرونی قرضہ بھی اتار سکتے
سالانہ قسطیں دیکر
تین ارب ڈالر سے ہم کئی صنتیں لگا سکتے
جس سے ہزاروں لاکھوں نوکریاں جنریٹ کر سکتے
تین ارب ڈالر سے ہم پی آئی اے کو دوبارہ اعلی معیار کی ائر لائن بنا سکتے
تین ارب ڈالر سے ہم دنیا کی بہترین یونیورسٹیاں سکول کالجز بنا سکتے پسماندہ علاقوں میں
ہم اپنی آنے والی نسل کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کر سکتے
تین ارب ڈالر سے زرعی انقلاب لا سکتے
تین ارب ڈالر سے ہم دور دراز کے علاقوں میں بہترین قسم کے ہسپتال بنا سکتے
تین ارب ڈالر سے کئی ایسے منصوبے لگا سکتے جس سے ہمارے پڑھے نوجوانوں کو نوکریاں مل سکتی
تین ارب ڈالر عوام کو قرض دیکر ہم نئی فیکٹریاں لگوا سکتے ان مصنوعات کی جو ہم امپورٹ کرتے ہیں
ہم اپنی ایکسپورٹ کو دو گناہ کر سکتے
لیکن ہم نے عوام کو فقیر ہی بنانا ہے بس
ٹرمپ کا ایران کے ساتھ معاہدے کا اعلان
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 4% گر گئیں۔
جبکہ
ایران کا معاہدے کی تصدیق سے انکار۔
ٹرمپ نے کہا ہے کہ
اس ہفتے یورپ میں جے ڈی وینس کی موجودگی میں دستخط کا امکان
ٹرمپ نے فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کو عظیم کہتے ساتھ کہا۔
پاکستان معاہدے میں بہترین کردار ادا کر رہا ہے۔
اور
معاہدے کے نکات پر تمام فریقین بشمول
پاکستان،ترکیہ،سعودی عرب
قطر،امریکہ،اسرائیل اور UAE متفق۔
دوسری طرف ایران کا کہنا ہے کہ۔۔قطر اور پاکستان
بہت فعال کردار ادا کر رہے ہیں
مگر ابھی تک معاہدے کے نکات فائنل نہیں ہوئے۔
(اسد آر چوہدری)
چاچو کی حکومت کلی لت پر"دھمال پاتے"کہتی ہے۔
دیکھی ہماری معاشی پرفارمنس۔۔۔
اور پرفارمنس👇
پچھلے 4 سال سے چاچو کی حکومت۔۔۔ہر 1 گھنٹے میں
تقریبا 100
کروڑ روپے(2500 کروڑ روزانہ) کا قرضہ ملکی بنکوں سے لیتی ہے۔
15 ہزار کروڑ روپے کی سالانہ لیوی پٹرول سے اکٹھی کر لیتی ہے۔
تقریبا 40 ارب ڈالرز ترسیلات زر اوورسیز پاکستانی بھیج دیتے ہیں۔
برآمدات بڑھیں نہیں۔۔
سرمایہ کاری آ نہیں۔۔۔
نجکاری ہوئی نہیں۔۔۔
مہنگائی اور بیروزگاری
آسمان پر۔۔۔
قرضے 80 سال کے برابر
4 سال میں لے کر
دوسرے آسمان پر۔
ان کا دماغ۔۔۔تیسرے آسمان پر
اور
کہتے ہیں۔۔
دیکھا ہمارا میکرو استحکام
دیکھی ہماری معاشی پرفارمنس۔
اور
آج۔۔۔بجٹ میں پھر یہ عوام کی ماریں گے۔
(اسد آر چوہدری)
جب آزاد کشمیر میں حکومت پیپلزپارٹی کی ہے تو حالات کو کنٹرول میں رکھنا بھی انہی کی ذمہ داری ہے،اب ایک زرداری کشمیر پر کیوں بھاری نہیں ہے؟ وہاں ایکشن کمیٹی کی شکل میں بھارتی گروپ کیسے وجود میں آیا؟ حالات کی خرابی کی ذمہ داری پی پی پی کی ہے کیوں کہ وزیراعظم انہی کا ہے
🔴 ایران نے اسرائیل کے خلاف فائر بندی پر رضامندی ظاہر کی ہے، جب کہ امریکہ نے ۳ ارب ڈالر کے منجمد ایرانی اثاثے بحال کیے، جو فعال فضائی پابندیوں کے باوجود ابو ظہبی سے تہران منتقل کیے گئے — یہ اطلاع ایک پاسدارانِ انقلاب (IRGC) سے منسلک خبر رساں ادارے نے دی ہے۔
یہ معاہدہ ایک قطری وفد کے ذریعے طے پایا، اور امریکہ نے یہ وعدہ بھی کیا کہ اسرائیل لبنان پر اپنے حملوں کو محدود رکھے گا۔
ماخذ: KAN
ائی جی ازادکشمیر ڈانگ سوٹے کے ساتھ میدان میں موجود ہیں اور ریاست مخالف بلوائیوں اور مسلح جتھہ بندوں اور بندوق بردار راء کی سپانسرڈ کمیٹی کو واضح اور دو ٹوک پیغام دے رہے ہیں کہ اب گولی کا جواب گولی سے دیا جائے گا اور ریاستی رٹ کو بحال کروایا جائے گا
آٹا پانی گن کے رکھو
President Xi Jinping arrived in Pyongyang to an elaborate welcome on his first visit to the reclusive nation in seven years
In a meeting with Kim Jong Un, Xi vowed to deepen China's ties with North Korea https://t.co/J42YdilOkb
راولاکوٹ میں انڈین ایکشن کمیٹی کے حملے اور فائرنگ سے شہید ہونے والے اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، کیا ان انڈین کتوں کو کوئی پوچھے گا کہ جو تمہاری آزادی کے محافظ ہیں جو دن رات تمہاری حفاظت کیلئے اپنی جانوں کی قربانیوں دینے کیلئے تیار رہتے ہیں ان سکیورٹی اہلکاروں کو کس ایجنڈے کے تحت نشانہ بنایا۔