اللہ سے سب کچھ ہونے کا یقین اور مخلوق سے کچھ نہ ہونے کا یقین نبی پاک کےطریقو پر چل کر دونوں جہانو میں کامیابی کا یقین اور طریقوں سے ہٹ کر ناکامی کا یقین آ جائے
آخری بار اپنے والد کو نومبر 2022 میںان پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے بعد دیکھا تھا ۔ ا س کے بعد سے بالمشافہ ملاقات نہیں ہو سکی۔ ٹیلی فون پر آخری بار بات رواں سال مارچ میں ہوئی تھی، جس کے بعد مسلسل 6 ماہ سے فون کالز پر بھی مکمل پابندی ہے ۔ جب فون پر بات ہوتی تھی تو وہ خود کو مضبوط ظاہر کرتے تھے تاکہ ہم پریشان نہ ہوں لیکن اتنی طویل قید تنہائی یقینا ان کی صحت پر گہرے منفی اثرات مرتب کررہی ہے ۔ حال ہی میں جب ہماری پھوپھی 10 ماہ کی طویل پابندی کے بعد ان سے ملنے جیل گئیں، تو انہوں نے جن حالات کا ذکر کیا وہ انتہائی ہولناک تھے ان حالات سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ جیل انتظامیہ انہیں سست رفتاراذیت کے ذریعے نقصان پہنچانا چاہتی ہے، سلیمان خان
مجھے پورا یقین ہے کہ ہمارے انٹرویوز کے جواب میں حکومت ایسا بیان جاری کرے گی کہ عمران خان بالکل ٹھیک ہیں، ہم نے اپنی سہولیات میں ان کا معائنہ کیا ہے ۔ اگر ایسا ہے تو میں انہیں چیلنج کرتا ہوں کہ وہ اس کا ثبوت دکھائیں ۔ انہیں کسی آزاد ہسپتال میں آزاد ڈاکٹروں کے پاس جانے دیں تاکہ وہ مکمل غیر جانبدارانہ معائنہ کر کے ان کی حالت دیکھ سکیں، ہمارے دل کو تسلی مل سکے اور یہ ثابت ہو سکے کہ جو آپ کہہ رہے ہیں وہ ایک اور جھوٹ نہیں ہے تو میرے خیال میں یہی واحد منصفانہ حل ہے اور اپنا موقف ثابت کرنے کا یہی واحد طریقہ ہے ، قاسم خان
🚨🚨🚨سابق کپتان اور عمران خان کا قریبی دوست جاوید میانداد عمران خان کے حق میں کھول کر بول پڑے!!!
جاوید میانداد کا عمران خان کے حق میں بولا گیا ایک ایک لفظ کروڑوں پاکستانیوں کے دل کی آواز ہے!!!
مجھے پتہ ہے عمران خان ایماندار آدمی ہے وہ بہت کچھ کر سکتا تھا مگر انہوں نے کہا وہ صرف پاکستان اور پاکستانی عوام کا سوچنے والا لیڈر ہے!!!
خدارا عمران خان کے ساتھ مزید ظلم نہ کیا اور بےگناہ عمران خان کی جان چھوڑ کر اپنے کام پر توجہ دیجئے جو آپ سے ہو نہیں رہا!!!
فیصل آباد .پنجاب
سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ ،ممبرز مانئٹرنگ کمیٹی پنجاب ،نعیم حیدر پنجوتھہ ،شوکت محمود بسرا کی ویسٹ پنجاب کے تمام ٹکٹ ہولڈرز، ایم پی ایز ،سٹیک ہولڈرز ضلعی صدور سیکرٹریز سے ملاقات
27 ستمبر کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں. انشاءاللہ پنجاب کی عوام اپنے قائد عمران خان کے ساتھ وفا کی ایک تارہخ رقم کرینگے.
میاں نواز شریف اور مسلم لیگ ن نے جمہوریت کیلئے ایک اور "مثال" قائم کردی۔۔۔۔ حلقہ ہارے ہوئے شخص کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست پر رکن بنوا کر وزارتِ عظمیٰ دے دی 👇
جاوید مِیانداد نے عمران خان کے حق میں جو بات کہی ہے جو ہر پاکستانی کے دل کی آواز
اور جذبات ہیں
ہر وقت یہی زہن میں آتا ہے کہ پتہ نہیں
عمران خان کیا کر رہے ہوں گے🥺💔
یہ کوئی خیبر پختونخوا نہیں، بلکہ سندھ ہے۔
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا حلقہ، لاکڑا، جامشورو۔
27 ستمبر کے حوالے سے اسٹریٹ موومنٹ، لاکڑا، جامشورو
@PTIofficial@PTIKarachi_
سینیٹ اجلاس🚨
کیا سرحد یونیورسٹی سے واقعی بچوں کو نکالا گیا؟سینیٹ معلوم کرائے؟ سینیٹ معلوم کرائے کہ کیا وہ بچے محفوظ ہیں؟سینیٹ سرحد یونیورسٹی کے بچوں کی اونرشپ لے، سرحد یونیورسٹی معاملے پر کمیٹی بنائیں، سینیٹر خرم ذیشان
@khurramzeeshan
عمران ریاض خان کا آصف غفور سے متعلق ایک کلپ اور ابصار عالم کا تبصرہ !!!
یہ آصف غفور کا دور تھا جب آئی ایس پی آر نے کھلم کھلا میڈیا ہاؤسز کو کنٹرول کرنے کے لیے استعمال کرنا شروع کیا، اس سے پہلے یہ سب کچھ بند کمروں میں ہوتا رہا لیکن آصف غفور اپنی بریفنگز کے دوران صحافیوں کی تصاویریں دکھا دکھا کر ان کو غدار ثابت کرتے رہے۔ فوج کی سیاست میں مداخلت کا میں اس وقت بھی ناقد تھا، اس وقت کے ففتھ جنریشن وارئیرز شاید مجھے اپنا دوست بھی نہیں سمجھتے تھے، لیکن آہستہ آہستہ ان کی آنکھیں بھی کھل گئیں۔۔۔ انسان سے غلطیاں ضرور ہوتی ہیں، لیکن اپنی غلطی پر ڈٹ جانا غلطی نہیں جہالت ہے۔۔۔ ابصار عالم، عمر چیمہ اور انصار عباسی جو خود کو اینٹی اسٹیبلیشمنٹ کہتے تھے، شاید انہوں نے تکالیف بھی کاٹی لیکن آج وہ دوسری برف کھڑے ہیں، وہ آج بوٹ پالش کرتے نظر آرہے ہیں کیونکہ ان کے اپنے ذاتی مفاد پورے کرنے والے سیاستدان آج اقتدار میں ہیں۔۔۔ یہ وہ بونے بن گئے جو اپنی ذات سے آگے سوچ نہیں سکے ۔۔۔ عمران بھائی ! آپ نے آج سے پہلے بھی کئی مرتبہ ماضی کی غلطیوں پر معافی مانگی ہے اور اج آپ کے آصف غفور سے متعلق الفاظ سن کر خوشی ہوئی کہ آپ ابصار عالم نہیں بنے !!!
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ صاحب کی وفد کے ہمراہ صاحبزادہ حامد رضا صاحب کی جیل میں خرابی صحت اور تیمارداری کے لیے سنی اتحاد کونسل کے مرکزی دفتر آمد۔
جاوید میانداد کا عمران خان کے حق میں بولا گیا ایک ایک لفظ کروڑوں پاکستانیوں کے دل کی آواز ہے۔
خدارا۔۔ ظلم توڑنا بند کیجئے اور بےگناہ عمران خان کی جان چھوڑ کر اپنے کام پر توجہ دیجئے جو آپ سے ہو نہیں رہا۔
ان جاہلوں کو میڈیا اور پبلک ریلیشن کا کچھ پتہ نہیں ، یہ خبر دبا کر ،تصویر چھپا کر سمجھتے ہیں کسی کو پتہ نہیں چلے گا ۔ ایسے میں بات جنگل کی آگ کی طرح پھیلتی ہے ۔ اگر پاکستان کا کر کٹ بورڈ سکائی نیوز کو دھمکی نہ دیتا تو انٹریوو چپ چاپ چل جاتا لیکن اب تو چاروں طرف دھوم مچی ہوئی ہے
جو کچھ ہورہا ہے وہ عمران خان کی فیملی کے لیے بہت دردناک ہے ۔عمران خان دنیا کے لیے ہمہ وقت کے بہترین کرکٹرز میں سے ایک اور پاکستان کے وزیراعظم کے طور پر ایک غیر معمولی قائد کے طور پر جانے جاتےہیں، جتنا ٹارچر جیل کی کوٹھڑی میں عمران خان برداشت کررہے ہیں ،وہ سب ان خاندان کے لیے اس سے بھی زیادہ تکلیف دہ ہے ، کیونکہ وہ تو اپنے لمحہ بہ لمحہ کے حالات سے واقف ہیں، لیکن ان کی فیملی اور بیٹے ہر روز کسی برے خدشے سے ڈرتے رہتے ہیں مجھے اس میں کوئی شک نہیں کہ ان کے بیٹوں کی ہر صبح اپنے والد کی فکر میں ہوتی ہے اور ہر رات انہی کا خیال دل میں لیے سوتے ہیں۔ یہ پورا خاندان ہے جسے اذیت کا نشانہ بنایاجارہا ہے صرف عمران خان کو نہیں ۔
میں خان صاحب کی قید کے حالات کی تفصیلات پیش کرنا چاہتا ہوں: انہیں مسلسل قید تنہائی میں رکھا گیا ہے جہاں دن کے 23گھنٹے انہیں ایک انتہائی تنگ سیل میں بند رکھا جاتا ہے اور کسی سے بات کرنے کی اجازت نہیں ہوتی۔ ان کی کوٹھڑی کا سائز بمشکل (7x7)فٹ ہے ۔ وہاں نہ کوئی کھڑکی ہے ، نہ قدر تی ہوا یا روشنی کا گزر۔ شدید گرمی اور سردی کے موسم میں وہاں کے حالات ناقابل برداشت ہو جاتے ہیں بشمول شدید حبس اور کیڑے مکوڑوں کے ۔ ٹوائلٹ کے گرد چھوٹی سی دیوار ہے جس کی کوئی چھت یا درواز نہیں ۔ اور 24گھنٹے کیمروں کے زریعے ان کی پرائیویسی کوپامال کیاجاتا ہے ۔ انہیں مذہبی اور سماجی حقوق سے محروم رکھا گیا ، یہاں تک کہ باجماعت نماز یا عید کی نماز میں شرکت کی اجازت بھی نہیں دی جاتی ۔ وکلا اور خاندانی ملاقاتوں پر غیر قانونی پابندیاں عائد ہیں جس کی وجہ سےان کا قانونی دفاع شدید متاثر ہو رہا ہے ۔ جیل کے اندر بند کمرے میں کینگرو عدالتیں لگا کر انہیں قانونی حقوق سے محروم کیا گیا طبی غفلت کے باعث ان کی دائیں آنکھ کی بینائی 85 فیصد تک متاثر ہو چکی ہے ۔ ہسپتال کے نام پر پمز لے جا کر چند گھنٹوں میں ڈرامہ رچا کر واپس جیل بھیج دیا گیا، انہیں مسلسل نفسیاتی تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے یہ تمام حالات نیلسن منڈیلا قواعد، اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے چارٹر اور پاکستان کے اپنے آئین و قانون کی کھلی خلاف ورزی ہیں ، انسانی حقوق کے وکیل جیرڈ جینسر کی گفتگو
ننھے پھول کھلنے سے پہلے مرجھا گئے، 14 ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں
یہ غفلت ،بے حسی اور حکومتی نا اہلی کے ہاتھوں 14 معصوم زدیوں کا قتل ہے اور اس پہ ان کو قوم کو جواب دینا پڑے گا
اس وقت پوری دنیا میں ٹاپ ہیڈ لائن عمران خان کی صحت کا معاملہ چل رہا ہے، ہر ملک میں اس پر میڈیا رپورٹ کررہا ہے،
عمران خان کے بیٹوں کے انٹرویوز کیلئے اپروچ کررہا ہے