عمران خان کی درخواست 12 مارچ اسلام آباد ہائیکورٹ ، اس کے بعد سپریم کورٹ میں فکس ہوتے ہوئے 18 اگست ہو گیا تھا 5 ماہ لگ گئے
3 قیدیوں کی درخواستیں 27 اگست اسلام آباد ہائیکورٹ تھیں 14 ستمبر وفاقی آئینی عدالت میں بھی مقرر ہو گئیں 18 دن لگ گئے
کون بااثر ٹھہرا ؟؟؟؟
میں براہِ راست عاصم منیر سے سوال کرتا ہوں۔۔
کبھی تم صوبے بنا رہے ہو، کبھی صدر بن رہے ہو، کبھی مارشل لا لگا رہے ہو۔ عاصم منیر، تم ہو کون؟ تم نے پاکستان کو سمجھ کیا رکھا ہے؟ تم ایک عام چوکیدار ہو، تمہاری حیثیت عام شہری سے بھی کم ہے۔ تمہاری زمینیں، تمہارے بنگلے، کھربوں کی جائیدادیں کہاں سے آتی ہیں؟ ہم تمہیں امریکہ کے جرنیل کے برابر تنخواہ دینے کو تیار ہیں، لیکن تم جزیروں سے کم تو بات نہیں کرتے۔
صوبے بننے چاہئیں، لیکن عوام کی مرضی سے، تمہاری مرضی سے نہیں۔ میں قائداعظم کا بمبئی کا محل دیکھ رہا تھا، وہ یہاں زیارت میں پڑا تھا۔ قائداعظم نے وہ محل کیوں بنوایا؟ انہوں نے اپنی بیٹی کو نہیں دیا۔ وہ ایک مصروف ترین وکیل تھے۔ قائداعظم نے ہر چیز اپنی قوم کو دی۔
مشرف صاحب کا بیس پچیس ارب کا محل ہے، جس میں وہ ایک رات بھی نہیں رہ سکا۔ عاصم، تمہارا انجام بہت برا ہوگا، پتہ نہیں ہم ہوں گے یا نہیں۔ عوام اب ہر چیز جان چکی ہے۔ سہیل آفریدی کو کون جانتا تھا؟ اس نے اتنی عوام نکالی ہے۔
قوم عمران کو لیڈر مانتی ہے۔ وہ لاوارث نہیں ہے۔ تم کون ہو قوم کے لیڈر کا علاج روکنے والے؟ تم بتاؤ، آج تم ہو کون؟ تمہارے پاس صرف بندوق ہے۔
میں 70 سال سے سیاسی ورکر ہوں۔ تم میرا کیا کر سکتے ہو؟ مجھے 12 سال کی عمر میں آپ کے ایوب خان نے پہلی دفعہ 1964 میں جیل بھیجا۔ میں نے اسمبلی میں ضیاء الحق کو 1985ء میں کہا تھا:
اور یہی تمہیں کہتا ہوں
عاصم منیر، تمہیں بھی کہتا ہوں:
About turn quick march go back to your barracks and never come back again.
دور حاضر کی جنرل رانی ہے اس کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا
ڈی جی آئی ایس پی آر کی ساری پریس کانفرنسز کوڑے کی ٹوکری میں کہ دہشت گردی پڑوسی ملک بھارت سے ہو رہی ہے
پڑوسی ملک کو دہشت گردی کے الزام سے بری قرار دینے کا کارنامہ بھی صرف پنجاب کی وزیراعلیٰ سرانجام دے سکتی ہے سندھ، پنجاب یا بلوچستان کا وزیراعلیٰ ایسی بات کردے تو اسکی زندگی عذاب ہو جائے
یہ شخص ذہنی مریض کا ایک نوکر ہے اس کا تکبر دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ذہنی مریض کس طرح سیاسی جماعتوں اور سیاسی لوگوں کے بارے میں کس طرح کی گٹھیا زبان گٹھیا سوچ رکھتا ہو گا اور کس طرح فرعون کی طرح منتخب نمائندوں کواپنی فرعونیت سے ڈراتا ہو گا
شیطانی مسکراہٹ
As promised, applications for the CM electric bikes have been opened today. Students from govt & private schools, colleges, medical and vocational institutes, and universities across Punjab can now apply to :
https://t.co/27TdLXEwi7
انڈیا نے مریم صفدر کے بیان پر باقاعدہ کیمپین شروع کر دی ہے۔
لکھوا لو مجھ سے اب انڈیا عالمی فورم پر مریم صفدر کا بیان پاکستان کے خلاف استعمال کیا جائے گا۔
اور ہمیں خطرہ پنجاب کی سول ملٹری اشرافیہ سے ہے،جس نے ہمارے وسائل پر قبضے اور امریکی مفادات کے لیے ہمارے خطے کو بارود کا ڈھیر بنا رکھا ہے۔جس دہشت گردی کو آپ آج پنجاب کے لیے خطرہ کہہ رہی ہیں،اس کے معمار آپ کی اپنی پنجابی اشرافیہ ہے۔آپ تپش محسوس کر رہی ہیں، ہم دہائیوں سے جل رہے ہیں۔
ناجائز نظام کی پیداوار فارم 47 کی جعلی وزیر اعلیٰ نے پنجاب کے ساتھ لگنے والے پاکستان کے تینوں دیگر صوبوں کو دہشتگردی کی بنیاد قرار دے دیا ہے اور پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کے حوالے سے مودی اور انڈیا کو کلین چٹ دے دی ہے۔
اس کے بیان نے ریاست پاکستان کے عالمی سطح پر دہشتگردی کے حوالے سے مؤقف کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے، اور اس نظام کو بنانے اور چلانے والوں کی سوچ پر بھی مزید سوال کھڑے کر دئیے ہیں !!
یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کی جنگ کے دوران بھی نوازشریف سمیت یہ ٹولہ غائب رہا تھا اور جنگ کے خاتمے تک کوئی بیان نہیں آیا۔اور ڈان لیکس کے زریعے بھی دہشتگردی کا الزام پاکستان پر لگا دیا تھا- یہ ہمیشہ قومی مفاد کے آگے ذاتی مفاد کو ترجیح دیتے ہیں - پاکستان، پاکستانی اور پاکستانی ادارے صرف ان کے لئے تبھی قابل احترام رہتے ہیں جب تک یہ ان کی ذاتی مفادات کا تحفظ کرتے ہیں۔
چھوٹے صوبوں کے خلاف تعصب بھرا لہجہ PMLN کے پاکستان کو تقسیم کرنے کی سوچ کی عکاسی کرتا ہے- لیکن اب تین وفاقی اکائیوں کو دہشتگردی کی بنیاد قرار دے دینا ملک کی بنیادوں کو مزید تباہ کرنے کے مترادف ہے-
ان لوگوں کو 8 فروری 2024 کو ناصرف پاکستان بلکہ پنجاب اور لاہور کی عوام بھی مسترد کر چکے ہیں۔ اس شرمناک شکست کے باوجود ایسی گھٹیا سوچ کے لوگوں کو اقتدار پر بٹھانے اور انگلی پکڑ کر چلانے والوں کے لیے یہ ایک مزید سبق ہے کہ عوام کے ووٹ اور عوام کے فیصلے کی قدر نہ کر کے ملک مضبوط نہیں تباہ ہو جاتے ہیں۔
اب کسی لبرل ٹاؤٹ ماوتھ پیس بے غیرت بے شرم ہےحیا قلم فروش کی غیرت مردانگی نہیں جاگ رہی وہ کرنل کی بیوی تھی سب نے ناچ ناچ کر گھنگھور توڑ دیے اب سب بے غیرت بنے بیٹھے ہیں یہ پولیس کی نگرانی میں تشدد ہوا ہے او دلالو قلم فروشو کچھ تو بھونکو
@asmashirazi@GFarooqi@muneebfaruqpak
تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ ریٹائرڈ فوجی کرینگے ، بھرتیاں شروع
بھرتی ایک سالہ کنٹریکٹ ، 60 ہزار تنخواہ و دیگر مراعات، 7 ستمبر تک درخواستیں طلب.
راولپنڈی ( قیصر شیرازی) تعلیمی اداروں کی مانیٹر نگ کیلئے ریٹائرڈ فوجی بھرتی کرنے کی منظوری دیتے ہوئے ان کی بھرتیوں کا پراسس بھی شروع کر دیا ، ڈسٹرکٹ راولپنڈی سمیت صوبہ کے 22 اضلاع میں ریٹارڈ فوجی ملازمین بطور مانیٹرنگ اینڈ ایو ملیوشن آفیسر ز “ایم ای اوز بھرتی کئے جائیں گے ، بھرتی ایک سالہ کنٹریکٹ پر ہو گی ، 60 ہزار روپے تنخواہ اور محکمہ تعلیم رولز کے مطابق تمام دیگر سہولیات و مراعات بھی حاصل ہوں گی ، مانیٹر نگ کیلئےسرکاری موٹر سائیکل بھی فراہم ہوں گے ، ایک سال بعد کنٹریکٹ میں توسیع کی گنجائش بھی موجود ہے، یہ بھرتیاں پنجاب ایجو کیشن فاؤنڈیشن ”پ یف“ کے تحت ہوں گی ، ریٹائرڈ فوجی جی سی اوز ، این سی اوز سے 7 ستمبر تک درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں ، عمر کی حد 30 سے 55 سال، تعلیم گریجویشن رکھی گئی ہے ، پنجاب کا ڈومیسائل لازم ہوگا ، آئی ٹی شعبہ میں تجربہ اور صحتمند ہونا ضروری ہے ، پہلے مرحلہ میں 28 مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوشن آفیسر ز “ بھرتی ہوں گے جن میں 21 ریٹائرڈ فوجی اور 7 سویلین بھرتی کئے جائیں گے ، دوسرے مرحلہ میں دیگر اضلاع کے لئے الگ بھرتیاں ہوں گی۔ علاوہ ازیں ایجو کیشن ڈیپارٹمنٹ نے صوبہ بھر کے سکولوں میں ڈیلی ویجز پر عارضی بنیاد پر لمپ سم تنخواہوں پر ٹیچنگ ملازمت کرنے والے ڈیڑھ لاکھ سکول ٹیچنگ انٹر نیز کے ختم ہو نیوالے کنٹریکٹ میں 9 ماہ کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے ، سمری وزیر اعلیٰ پنجاب کو منظوری کے لئے بھیج دی گئی کنٹریکٹ جاری تعلیمی سیشن مارچ 2027 تک ہو گا جیسے ہی سمری منظور ہو گی نو ٹیفکیشن جاری کر دیا جائیگا۔
رپورٹس کے مطابق سرحد یونیورسٹی میں احتجاج کرنے والے طلبہ کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا ہے ۔ یہ سزا کم ہے ان سب کو غداری کے مقدمات میں ڈال کر جیلوں میں بند کرنا چاہیے انہوں نے مملکت خداداد میں یہ ہمت اور جرأت کیسے کی ۔
یہ پاکستان ہے انڈیا تھوڑی ہے !
جس کو ماں دوسری دفعہ سالن مانگنے پر دس گالیاں دیتی ہے اور باپ صبح ٹھڈے مارکر اُٹھاتا ہے۔۔وہ ویلا شخص سوشل میڈیا پر مہاراجہ اُدھے پرتاپ سنگھ بنا ہوتا ہے۔۔!!!
عمران خان کا ہر حامی حرامی مدر فگر اور کشتی کا بچہ کیوں ہے اس سوال کا جواب یہی ہے کہ خاتون کو یونیورسٹی میں داخل ہونے سے روکا گیا جس پر دلیر خاتون نے رکاوٹیں گرا کر نیچے پھینک دی
افسوس کہ یہ کشتی کا بچہ جھوٹ پھیلا رہا ہے لیکن کوئی روکنے والا نہیں