مسئلہ تقدیر کی خوبصورت تفہیم۔
خدا رازق بھی، خدا محافظ بھی ۔
اگر چیتے نے پکڑ کر اپنا رزق بنا لیا تو اس کا "خدا" رازق کہلائے گا.اور اگر ھرن نے خود کو بچا لیا تو اس کا "خدا" محافظ قرار پائے گا۔
یہ جو قسمتیں ہیں جدا جدا یہ معاملہ کوئی اور ھے، نہ سمجھنے کا نہ سمجھانے کا فقط ایمان لانے کا۔