Pakistan is an established nuclear power and world must know that any misadventure with Pakistan will result in consequences which this world can't bear.
هذه ام وابنها مقيدين ينظروا نظرتهم الاخيره لبعض من مسلمى البوسنه وهذا جندى قذر صربى وهذه من مذبحة سربرنتسيا قتلوا ٨ آلاف فى يوم واحد واغتصبوا ٦٠ الف امرأه مسلمه
اليوم ذكراها منذ عام ١٩٩٥.
هؤلاء من يحاضروننا عن حقوق الإنسان وان الإسلام دين عنف #مذبحة_سربرنتسيا
https://t.co/DybEf9i5Ry
فروری ۲۰۲۵ ء میں جب بلوچستان میں ایک مسافر بس پر سواریوں کے شناختی کارڈ دیکھ کر انہیں بے دردی سے قتل کیا گیا تھا
تب ہمارے اللہ کے بندے محترم سید زید زمان حامد صاحب نے حکومت وقت اور فیلڈ مارشل کو یہ نصیحت کی تھی کہ آپ اللہ کے حکم مطابق ملک میں قصاص نافذ کریں۔
زمین میں فساد پھیلانے والوں کے ہاتھ پاﺅں مخالف سمت سے کاٹ کر انہیں سولی پر چڑھائیں، یہی اللہ کا حکم ہے۔۔۔
ڈیڑھ سال پہلے اگر ہمارے اللہ کے بندے محترم سید زید زمان حامد صاحب کی دی ہوئی اس اذان کو سن لیا جاتا
تو شاید بلوچستان میں آج حالات قدرے بہتر ہوتے۔
مگر اہل اقتدار کی سنجیدگی کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ وہ اس سنگین معاملے کو ایک ایس ایچ او لیول کا مسئلہ سمجھتے ہیں۔
بلوچستان، پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی ہے
بلوچستان میں رچائی گئی عالمی بساط کسی تھانے کے ایس ایچ او لیول کی نہیں
بلکہ اسے ریاستی اور بین الاقوامی سطح پر ڈیل کرنے کی ضرورت ہے
دہشت گرد اور ان کے سہولت کار پاکستان میں بھی موجود ہیں اور ملک سے باہر بھی
ریاست کو اب اس معاملے کو پوری سنجیدگی سے لینا ہوگا
ورنہ اللہ نہ کرے بہت دیر ہوجائے گی۔
فروری 2025 ءمیں دیا گیا خطبہ اسے ضرور پڑھیں ۔
تم پر قصاص فرض کیا گیا ہے۔۔۔
سورہ البقرہ میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ
”تم پر قصاص فرض کیا گیا ہے “۔
جب کسی اسلامی ریاست میں امن قائم کرنے کی بات ہو ، دہشت گردوں اور فسادیوں کے قلع قمع کرنے کی بات ہو، تو اس معاملے میں اللہ نے قصاص فرض کیا ہے۔
اور پھر اللہ فرماتا ہے کہ قصاص میں تمہارے لیے زندگی ہے۔
قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے واضح حکم فرمایا ہے کہ جو زمین میں فساد کرتے ہیں ان کے ہاتھ اور پاؤں مخالف سمتوں سے کاٹ کر ان کو سولی چڑھا دو۔
ہم فیلڈ مارشل اور حکومت وقت سے یہی کہیں گے کہ آپ ان دہشت گردوں پر قصاص نافذ کریں۔ انہیں کسی صورت معاف نہ کریں۔ قرآن نے آپ کو حکم دیا ہے اس عمل کا۔ آپ کیوں اس بات سے گھبراتے ہیں کہ دنیا کیا کہے گی۔
ایران تو سر عام پھانسی دیتا ہے، سعودی عرب میں تو سر عام گردن اتاری جاتی ہے۔
تو آپ اس بات سے کیوں گھبراتے ہیں کہ اگر انہیں چوکوں میں لڑکا یا گیا تو دنیا کیا کہے گی۔
آج اختیار اور طاقت آپ کے پاس ہے۔
اللہ نے اپنا حکم واضح کر دیا ہے۔
اب اس کو نافذ کرنا آپ کا کام ہے۔
آپ اللہ کا حکم نافذ کریں، پوری قوم آپ کا ساتھ دے گی، اور اللہ کی برکت بھی عطا ہو گی۔
چاغی میں ایک اور حملے میں
فتنہ ہندوستان فتنہ الیہود فتنہ خوارج بی ایل اے مرتدین نے چاغی میں داخل ہو کر چند عمارات اور گاڑیاں، بشمول ایک بینک، آگ کی لگائی۔
وہ جس مقصد کے لیے آئے تھے وہ انہوں نے حاصل کر لیا۔
حکومت کو ذلیل کرنا
بینک لوٹنا تھا۔
اسلحہ لوٹنا تھا۔
پروپگینڈا ویڈیوز بنانی تھی۔
قبضہ کرنے تو وہ ویسے بھی نہیں آئے تھے۔
تکلیف پہ بات یہ ہے کہ کوئی بھی مزاحمت کا سامنا نہیں کرنا پڑا ان کو۔
نہ پولیس نہ ایف سی۔
اپنا کام کر کے نکل گئے۔
بلوچستان میں راستہ بھولنے کی پاداش میں دہشت گردوں کا نشانہ بننے والی اس فیملی کی خاتون کی جرات کو سلام۔۔۔۔۔پانچ گولیاں میاں کو لگیں۔۔۔خود کو چار۔۔۔۔دو منٹ کے اندر سب کے نام بدل گیے۔۔۔۔میاں مرحوم ۔۔۔خود بیوہ ۔۔۔بچیاں یتیم ۔۔۔۔مگر آفرین ہے اس کی ہمت پر۔۔۔۔رات ایک بجے سے صبح سات تک۔۔۔۔خود بلیڈ کرتی رہی۔۔۔زخموں سے خون رستا رہا۔۔۔۔جاں بحق میاں کی باڈی کے ساتھ صرف بچیوں کو سنبھالتی رہی ۔۔۔۔کہ یہ بچ جائیں۔۔۔مسلسل پولیس اور فیملی کو فون۔۔۔۔مگر پولیس نے مدد نہ کی کہ شاید یہ کال ٹریپ کرنے کے لئے کی جا رہی ہے کہ پولیس والوں کو اس ویران علاقے میں بلا کر گھیر کر مارا جا سکے۔۔۔۔
گھر والے جگہ کو locate نہ کر سکے۔۔۔۔چھ گھنٹے بعد مسلسل بلیڈنگ سے غنودگی ہونے لگی۔۔۔تو چھوٹی بچی کو بس یہی کہہ سکی۔۔۔بیٹا اگر میں سو جاؤں تو فون کو پاور بینک سے چارج رکھنا اور پھپھو کو فون کرتی رہنا۔۔۔
اللہ اکبر۔۔۔۔ماں تیری عظمت کو سلام۔۔۔۔۔
خدا غارت کرے ان ظالموں کو جنہوں نے ہنستے بستے گھر کو اجاڑا ۔۔ اور اللہ اس آئرن لیڈی کو اس غم کا مقابلہ کرنے کی ہمت اور جرات عطا فرمائے ۔۔۔امین
Pakistnai Prime Minister Shehbaz Sharif Vows to Continue Counterterrorism Campaign Until Last Terrorist Is Eliminated
"Over the past four days, Pakistan has witnessed several major terrorist incidents in which police personnel, soldiers, and innocent civilians embraced martyrdom. In response, 54 terrorists have been eliminated. This fight will continue, God willing, until the last militant threatening Pakistan is brought to justice.
There is no doubt that our eastern neighbour is deeply involved in fueling this wave of terrorism. These terrorist groups continue to receive financial support and weapons, while militants infiltrate Khyber Pakhtunkhwa from Afghanistan to carry out attacks. Certain external actors are also playing a role in sustaining this menace.
The political and military leadership is fully united in its resolve. Together, we will eradicate terrorism and ensure lasting peace and security for Pakistan."
— Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif, addressing the Provincial Apex Committee meeting in Quetta.
اس معاملے میں بہت سے راز پوشیدہ ہیں؛ غالباً زیادہ تر لوگ نہیں جانتے کہ جنرل مشرف کی موت طبعی نہیں تھی۔ آپ کو اس میں متحدہ عرب امارات (UAE) اور موساد کے کردار کے بارے میں بھی پتہ چلے گا۔ انہیں مختلف ذرائع سے تحائف ملتے رہتے تھے، جن میں سگار وغیرہ شامل تھے۔ وہ سگار پیتے تھے اور کچھ عرصے بعد وہ ایک نایاب بیماری کا شکار ہو گئے۔ یہ سب 'سلو پوائزن' (آہستہ آہستہ اثر کرنے والے زہر) کا نتیجہ تھا جو مختلف انٹیلی جنس ایجنسیاں استعمال کرتی ہیں۔ اس بات پر حیران نہ ہوں کہ متحدہ عرب امارات نے کسی اور انٹیلی جنس ایجنسی کے ایما پر کام کرتے ہوئے وہ سگار اور مشروبات بھجوائے ہوں، اور پاکستان میں موجود کسی شخص نے جنرل مشرف کو این آر او (NRO) معاہدے کے جال میں پھنسایا ہو۔ انٹیلی جنس ایجنسیوں کا استعمال کردہ یہ زہر ناقابلِ علاج ہوتا ہے کیونکہ یہ خون کے تمام سرخ خلیات (red blood cells) کو ختم کر دیتا ہے اور انسان کا وزن تیزی سے گرنے لگتا ہے، بالکل اسی طرح جیسے پولونیم-210
کے اثر سے ہوتا ہے۔
بلوچستان میں شورش کی مالی معاونت کے بعد یہ متحدہ عرب امارات کا کردار ہے۔
😡😡😡
یہ بھڑکتی ہوئی جنگ کسی بھی وقت ایک اتش فشاں بن سکتی ہے۔
جو محنت پاکستان نے کی تھی، وہ سب صفر ہو گئی۔
ہم دوبارہ سے زیرو پر ا کر کھڑے ہو گئے۔
اس صلح میں دشمنوں کی جانب سے بدنیتی بھی تھی اور کوئی برکت نہیں تھی کیونکہ اہل فلسطین اور غزہ کے ساتھ غداری کی گئی تھی۔
یہ بات تو بالکل واضح تھی کہ یہ امن صرف ایک دھوکہ اور عارضی ہے۔ گریٹر اسرائیل کا پروجیکٹ پوری مسلمان دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔ مسلمان دنیا کی حفاظت کے لیے سب سے پہلی جنگ غزہ میں لڑی جا رہی ہے۔ غزہ کے مجاہدین امت مسلمہ کی پہلی فصیل ہیں۔ اور یہی مسلمان دنیا غزہ کے مجاہدین کو دھوکہ دے رہی ہے۔ واضح بات ہے کہ غزہ کی فصیل اگر کمزور ہوئی یا تباہ کر دی گئی تو پھر جنگ باقی مسلمان ملکوں کے اندر داخل ہو جائے گی جیسے کہ ہو چکی ہے۔ جنگ بندی کی شرائط میں ایران نے بھی غزہ کو دھوکہ دیا۔ اس لیے اب ایران دوبارہ جنگ میں داخل ہو گیا ہے۔ اور اب کی دفعہ شاید فیصلہ کن جنگ ہو۔
Before we go to sleep... don't leave us alone. We still need $166 to renew the lease on this place soon; this place is literally our only shelter. Any contribution, no matter how small, will ensure we have stability for another day. 😥🙏🏻
https://t.co/vbpUY7NHp5
Amid the complete denial of treatment and the absence of even the most basic medical care here, the children of Gaza are facing severe skin diseases that are unbearable, with pain beyond description—no human being could endure at all.
🚨 بلوچستان کے غیور عوام کے نام ایک اہم پکار!
اب وقت آ گیا ہے کہ بلوچستان کے عوام 'فتنہ ہند' کی ان بزدلانہ سازشوں کے خلاف متحد ہو جائیں۔ یہ جنگ اب ہمارے گھروں تک پہنچ چکی ہے۔ گزشتہ روز جو پولیس اہلکار شہید ہوئے، وہ کسی اور کے نہیں بلکہ اسی دھرتی کے بیٹے اور پکے بلوچ تھے!
اب عوام کو خود اٹھنا ہوگا اور اپنی صفوں میں چھپے ان گندے انڈوں کو بے نقاب کرنا ہوگا جو چند ٹکوں کے عوض امن تباہ کر رہے ہیں۔ آئیں، اپنی فورسز کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہوں اور اس فتنے کو جڑ سے کچلنے میں اپنا کردار ادا کریں! 🇵🇰
یہ پاکستان میں بھی ڈیٹا سینٹر بنانے جا رہے ہیں۔
نہ صرف یہ کہ یہ کروڑوں گیلن پانی پی جاتے ہیں ان کی ریڈییشن اور ان سے نکلنے والی اوازیں پورے ماحول کو اسیب زدہ کر دیتی ہیں۔۔
پاکستان کے عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہے ان ڈیٹا سینٹر سے۔
یہ بڑی بڑی ارٹیفیشل انٹیلیجنس اور سوشل میڈیا کی ملٹی نیشنل کے مفاد میں ہے۔
پوری دنیا میں ان کے خلاف مزاحمت ہو رہی ہے۔
لہذا یہ پاکستان میں لا کر ان کو لگانا چاہتے ہیں۔
Father shares a testimony about israel.
He says the jews disfigured this little girl.
He says they destroyed her life when they kidnapped her. She’s a child. She’s only 3 years old.
They hit this little girl so much, repost this.
It's past midnight.⁉️
My family is still fighting hunger, illness, and fear.
If you can help us face tomorrow, your kindness would mean everything. 💔🙏
https://t.co/9osqwbU9eG
ظلم کی انتہا !! کیا کوئی پڑوسی بھی ایسا کرسکتا ہے ؟؟؟
کراچی میں معصوم 6 سالہ محمد ولی کے ساتھ پیش آنے والا دلخراش اور لرزہ خیز واقعہ محض ایک جرم نہیں بلکہ ہمارے پورے معاشرے کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے۔
یہ واقعہ چیخ چیخ کر ہمیں ہماری اخلاقی پستی کا احساس دلا رہا ہے۔ چار بہنوں کا اکلوتا لاڈلا بھائی جو پیر کی شام لاپتہ ہوا اور پھر اس کی مسخ شدہ لاش ایک بوری سے برآمد ہوئی۔ اس بربریت نے انسانیت کا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔
ایک پڑوسی جس پر بھروسہ کیا جاتا ہے وہی بھیڑیا نکلا جس نے معصوم بچے کو ہوس کا نشانہ بنایا اور پھر بے دردی سے اس کے ٹکڑے کر کے بوری میں بند کر کے پھینک دیا۔
یہ وحشت اور حیوانیت اب اس حد تک سرائیت کر چکی ہے کہ اب نہ بیٹیاں محفوظ ہیں اور نہ ہی بیٹے۔
والدین اپنے بچوں کو گھروں سے باہر بھیجنے سے کترانے لگے ہیں کیونکہ اب محافظ ہی رہزن بن چکے ہیں۔ ایسے درندوں کے لیے طویل عدالتی ٹرائلز کے بجائے سرعام اور فوری سزا ہونی چاہیے تاکہ آئندہ کسی کو ایسی جرات نہ ہو۔
معاشرے کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ جب ماضی میں ایسے غلیظ مجرموں کو نامرد بنانے یا سرعام پھانسی دینے جیسے سخت قوانین کی بات کی گئی تو انسانی حقوق کے نام نہاد علمبردار اور موم بتی مافیا احتجاج کرنے سڑکوں پر نکل آئے تھے۔ آج وہ تمام زبانیں گنگ کیوں ہیں؟
آج معصوم ولی کی چیخیں ان کے کانوں تک کیوں نہیں پہنچیں؟
کیا انسانی حقوق صرف مجرموں کے تحفظ کے لیے ہیں؟
موجودہ نظام اور حکمرانوں سے اب کوئی امید رکھنا فضول معلوم ہوتا ہے کیونکہ جہاں انصاف ناپید ہو وہاں صرف اندھیر نگری ہی بچتی ہے۔
Our last donation was a few days ago and since then, support has almost stopped
Every day without donations makes it harder for my family to meet our basic needs. If you can help, please consider donating or sharing story. We truly have no other support
https://t.co/XEQ2O4frdT
یہ ہے وہ مکار ڈرامے باز دھوکے باز۔۔
اس کی شکل دیکھو اس کو کوئی پریشانی نہیں ہے کہ اس کا بھائی گم ہے۔
اس کو اچھی طرح معلوم ہے کہ وہ بی ایل اے میں گیا ہے پاکستان کے خلاف جنگ کرنے کے لیے اور یہ اس کے سہولت کار ہیں۔
اب ڈرامہ کر رہے ہیں تاکہ بعد میں ان کو نہ پکڑا جا سکے۔
پھر یہ مظاہروں میں بیٹھیں گے جا کے کہ مسنگ پرسن ہے ہمارے بیٹے کو بازیاب کرایا جائے۔۔
بہت دیکھ لیا یہ ڈرام۔ اب ان سب کو بھی اٹھانے کی ضرورت ہے۔
1893 سے 1947 تک کسی افغان کو ڈیورنڈ لائن سے کوئی تکلیف نہیں تھی۔ جس دن سے پاکستان بنا ہے انہوں نے اس کو مسئلہ بنا لیا۔ پاکستان کی غلطی یہ ہے کہ ہم نے بھی کبھی اس بارڈر کا احترام نہیں کیا، بلا روک ٹوک لوگ آتے جاتے رہے۔ ساتھ ساتھ ہماری ہمدردیاں ہمیشہ سے افغانستان میں پشتونوں کے ساتھ رہی ہیں جب کہ افغانستان میں پشتون ہی ہمارے دشمن تھے۔ اسی ہمدردی کی وجہ سے جو کچھ افغانستان کے پشتون تاجک، ازبک، ترکمن، ہزارہ کے متعلق سوچ رکھتے تھے، ہم نے بھی وہی بیانیہ اپنا لیا۔حسن خان
@hasankhyber
یہ زکری خواتین ہیں،
جنہیں بلوچستان سے واقفیت نہ رکھنے والے لوگ بلوچ سمجھتے ہیں۔
کیونکے انکا رہن سہن اور لباس (دوچ) بلوچوں جیسا ہے۔
انکا مقدس ترین مقام کوہ مراد پہاڑی ہے جو کہ بلوچستان کے ضلع تربت میں ہے۔
انکی عورتیں بطورِ عبادت درباروں پر دھمالیں ڈالتی ہیں، جبکے زیادہ تر مرد دہشتگردی کرتے ہیں۔
انڈین پراکسی BLA سے تعلق رکھنے والے 80 فیصد دہشتگردوں کا تعلق اس زکری مذہب سے ہے۔
@BalochYakjehtiC@BalochistanPost@zehrijournalist