Sabr isn't easy, sabr is tears, sabr is feeling alone, sabr is swallowing insults, sabr is smiling covering tears, sabr is crying for the response of Allah.
Allah says: “Behold, I am near.” (2:186)
دس لوگوں میں سے نو تمہارے لیے سمندر پار کر جائیں گے۔ مگر تم ڈوب جاؤ گے اس دسویں شخص کے انتظار میں جو پانی میں کو دا تک نہیں۔
جو تمہارے لیے ایک قدم بھی نہ چل سکے۔۔۔!! اس سے ملنے کے لیے کبھی سمندر پار مت کرنا۔
دس لوگوں میں سے نو تمہارے لیے سمندر پار کر جائیں گے۔ مگر تم ڈوب جاؤ گے اس دسویں شخص کے انتظار میں جو پانی میں کودا تک نہیں۔
جو تمہارے لیے ایک قدم بھی نہ چل سکے۔۔۔!! اس سے ملنے کے لیے کبھی سمندر پار مت کرنا۔
کسی نے کہاتھا.
"غریب کے جب دن بدلتے ہیں تو اسے موت آجاتی ہے"
اللہ اس شہزادے کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور اس غم میں لواحقین کو صبر کی توفیق دے،آمین
اسسٹنٹ کمشنر اوستہ محمد عبدالرؤف چنجنی