شہباز شریف نے اقوام متحدہ میں ٹرمپ کی ایک مرتبہ اور فیلڈ مارشل کی 2 مرتبہ تعریفیں کرکے پالش کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
دنیا کا کوئی اور بڑا لیڈر اپنے آرمی چیف کی خوشامد اس عالمی پلیٹ فارم پر نہ کر پایا۔
جس طرح
معروف اداکارہ محترمہ فضیلہ قاضی
نے عمران خان کے تدبر
اور سیاسی شعور کا اعتراف کرنے
میں حق گوئی کا مظاہرہ کیا ہے،
اسی طرح دیگر فنکاروں
اور سیاست دانوں کو بھی چاہیے
کہ وہ مصلحتوں سے
بالاتر ہو کر سچ کا ساتھ دیں۔
اختلافِ رائے اپنی جگہ،
مگر حق بات کہنا ہی زندہ ضمیر
اور حقیقی شعور کی علامت
ہے ۔۔۔۔۔۔۔