السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اے اللہ! ہمیں دل کا اطمینان، عقل کی خوبصورتی اور روح کی پاکیزگی عطا فرما۔ ہمارے دلوں کو قرآن کی روشنی سے منور فرما، ہمارے لیے نیکی اور بھلائی کی راہیں آسان فرما، ہمیں دنیا کے فتنوں سے دور رکھ، اور ہمیں اپنا ذکر کرنے والے، شکر ادا کرنے والے اور حمد و ثنا بیان کرنے والوں میں شامل فرما۔
اے تمام جہانوں کے رب! ہماری دعائیں قبول فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
صبح بخیر 🌹
جمعہ مبارک 🌹
اسلام آباد میں 1000 کنٹینر لگا کر محسن نقوی نے اسلام آباد کا دورہ کیا، اس پر مجھے عمر شریف کا ڈائیلاگ یاد آ گیا کہ لیاقت آباد میں پولیس نے کرفیو لگا کر آزادانہ گشت کیا! مظہر عباس
#pakistan@MazharAbbasGEO
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
"دو نشئی جا رہے تھے، کسی نے کہا کہ کپڑے بدل لو، بہت بدبو آ رہی ہے تو دونوں نے آپس میں بدل لیے۔ ہمارے ملک میں حکومتیں بدلنے کا معاملہ بھی کچھ ایسا ہی ہے۔۔۔ چہرے بدل جاتے ہیں، بدبو وہی رہتی ہے۔" خالد انعم
@khaledanam1
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ نے ناقابلِ یقین بہت بڑا دعویٰ کردیا۔ ہل چل مچا دی 🔥🔥
جھوٹوں پر خدا کی لعنت ہے، اگر کوئی بندہ میری خبر کو جھوٹی ثابت کر دے تو خدا کی لعنت ہو مجھ پر۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر قرآن پاک ہاتھ میں پکڑ کر اڈیالہ جیل پہنچتا ہے، قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہے کہ عمران خان میں نے آپکو امریکہ اور امریکی رجیم سے بچایا ہے۔ میں آپکے خلاف نہیں تھا، ساتھ ایک اور حاضر سروس جنرل بھی تھا۔ جس نے عمران احمد خان نیازی سے 20 منٹ کے لگ بھگ گفتگو کی۔ پہلی بار عمران احمد خان نیازی کے غصے میں تھوڑی لچک دیکھائی دی۔
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
یا اللہ ہماری مشکلوں اور پریشانیوں کو دور فرما اور ہم کو ہدایت نصیب فرما یا اللہ اس دنیا میں جو بھی مسلمان بہن بھائی بیمار ہے اس کو صحت و تندرستی عطا فرما.
آمین یا رب العالمین
کہاں ہے ٹاؤٹ جج ڈوگر جسے اسلام آباد کے بند ہونے کی بہت فکر تھی؟
ابھی بھی لانگ مارچ شروع ہونے میں تین دن باقی ہیں جبکہ حکومت نے خود ہی اسلام آباد کو بند کر رکھا ہےـ
ایسے مکروہ ٹاؤٹوں کے خلاف ہی #ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی