پٹرول کی قیمت دنیا میں تیل کی قیمت کے لحاظ سے ہونی چاہیے
حکومت بہت بڑی مد میں لیوی ٹیکس وصول کررہی ہے
اگر یہ ووٹوں سے آئے ہوتے تو کبھی عوام پر ظلم نہ کرتے
ن لیگی سوشل میڈیا پر تیل کی کمی کی پوسٹ ایسے شیئر کررہے ہیں جیسے آل شریف نے گھر سے پیسے ادا کئے پٹرول کی قیمت کم کرنےکےلئے
مطیع بھائی یہ دن بھی گزر جائیں گے لیکن یہ فسطائی ہتھکنڈے کسی آزاد انسان کو کبھی نہ ڈرا سکے ہیں اور نہ جھکا سکے
اگر یہ مسلط رجیم تاریخ پڑھ لیتی تو ان جیسوں کی داستانیں رقم ہیں لیکن آج وہ منوں مٹی کے نیچے لیکن لوگ ان کو انتہائی برے الفاظ سے یاد کرتے ہیں
یہ قانون قدرت ہے
American journalists — serious question, no trolling:
Why did NONE of you stop your colleagues from pocketing bottles on camera last night? You had to know how it would look.
This is a media literacy question, not an attack. The whole world is watching how you respond؟