ساری قوم سے اپیل ہے کہ دعا کریں کہ موٹروے پر خاتون کا گینگ ریپ کرنے والے مجرم طاقتور نہ ہوں تاکہ انہیں جلد از جلد عبرت کا نشا نا بنانے میں آسانی ہو کیوں کہ مجرم طاقتور ہونے کی وجہ سے میرے کیس میں تین سالوں سے کورٹس کے دھکے کھا رہی ہوں اور اب تک انصاف کے منتظر ہوں کیونکہ کہ
اردو میڈیا ہمارا نہین صرف ایک دفعہ سندھ کے بیٹے ڈاکٹر جبار خٹک صاحب کا @drjabbarkhattak موقف سن لو امید کرتا ہون آپ کے ہوش ٹکانے آ جائین گے
#سندھ_دشمن_اردو_میڈیا