بھارت کا جج ہندو ھے مگر ایماندار ھے
پولیس آفیسر کو قانون کی خلاف ورزی کرنے پر بھارتی جج نے موقع پر ہی سزا سنا دی
پاکستان کے جج اللہ قرآن رسول کا نام لیتے والے مسلمان ہیں مگر بےایمان ہیں بےغیرت ہیں اور ضمیر فروش ہیں
مودی کے بھارت میں ہندو گائے کے محافظوں نے ڈرائیور کو مارنے کے لیے مویشی لے جانے والے ٹرک پر حملہ کر دیا۔ سکھ ٹرک ڈرائیور تلوار لے کر باہر نکلا تو بزدل ہجوم بھاگ نکلی۔
جو صحافی ایون فیلڈ لندن میں سکارف پہنے خاتون کو ماں بہن بیٹی کے مقدس رشتے کو آلودہ کرنیوالی غلیظ ترین گالیاں دے رہا تھا، آج وہ چیف منسٹر آفس 8۔کلب روڈ میں مشیر وزیراعلی پنجاب کے منصب پر براجمان ہے؎
مہذب بولو گے شائستہ لکھو گے ہو گے خراب
گالم گلوچ کرو گے بنو گے وزیر، مشیر اور نواب
یہ باکو اسلئے گئے تھے، وہ بھی پرائیویٹ جہاز پر؟
ملک و قوم کی ��اطر لمبے سفر اور اتنا ودھیا نالج اکٹھا کرنا ہر سیاسی جماعت کے نصیب میں کہاں۔۔۔۔عظمی آپی کی سچی کھری باتیں، بہت انجوائے کیا کیوں نہ کرتے غریب عوام کے خون پسینے پر جو عیاشی کرنے گے تھے کتنے فخر سے بول رہی ہے 🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
شہباز شریف کا آج سے چار سال پہلے دیا گیا مضحکہ خیز بیان آج کیسے عوام کے سامنے انہیں ایک بار پھر بےنقاب کر رہا ہے۔ 👇
"مقتدر حلقوں کی جو سپورٹ لاڈلے کو ملی تھی، اس کا %30 بھی ہمیں ملا ہوتا تو پاکستان راکٹ کی طرح اوپر جاتا"
Comedy Central. 🤭🤭
ن لیگ نے صوبوں کے معاملے پر اسٹیبلیشمنٹ کو گالیاں دلوانا شروع کردیا لیکن جس دن ترمیم پیش ہو گی ، اس دن میاں نواز شریف غسل کرکے، نئے کپڑے پہن کر ، خوشبو لگا کر ووٹ دینے سب سے پہلے اسمبلی پہنچیں گے
پاکستانی عازمینِ حج اس وقت شدید مشکلات کا شکار ہیں۔
رہائش، ٹرانسپورٹ، کھانے پینے اور انتظامی بدانتظامی جیسے مسائل نے اللہ کے مہمانوں کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔یہ وہ مقدس سفر ہے جس کے لیے لوگ ساری زندگی انتظار کرتے ہیں، مگر افسوس کہ سہولتوں کے بجائے اذیت ان کا مقدر بن رہی ہے
یہ نون لیگ کا کوئی جاہل ترین بے ہودہ غلیظ بدقماش بد زبان گنوار اور عقل سے فارغ پروپیگنڈہ اکاونٹ ہے۔اندازہ کیجے کہ اگر ایسے راتب خور پالشیے ٹاوٹ اور ذہنی غلام کی بس ہو گئی ہے تو پاکستان کے عام عوام کا کیا حال ہو گا۔