ایک عوامی سروے کے مطابق ضلع کیچ کے عوام کی اکثریت اپنے قومی اسمبلی کے رکن اور نمائندہ محترمہ زبیدہ جلال کی کارکردگی سے مطمئن ہیں اور آن کی خواہش ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں بھی محترمہ زبیدہ جلال ان کی نمائندگی کریں۔
@DrMalikBalochNP@sangatQadir تو ڈھاہی سالہ حکومت میں یہ کام آپ کرتے
اس ٹائم سودا گری میں مصروف تھے اب آنے والے حکومت کے لیے آپ کو لاپته افراد کا مسلہ پھر سے سیاسی لگ رہا لگتا ہے پھر ڈھاہی سال کا اراده ہے