ایک انسان بے گناہ جیل میں ہو تو اسکا باپ،ماں ،بھائی ،بہن ،بیٹی یا بیوی باہر آکر اسکے حق کے لیے آواز اٹھائے تو یہ کونسی موروثی سیاست ہو گئی؟ آگے بڑھ کر ساتھ نہیں دے سکتے تو فضول بات بھی نہ کریں۔ کوئی وزارت کی کرسی پر نہیں آریا ،سڑک پر جدوجہد کررہا ہے، ڈاکٹر ارسلان خالد
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@arslankhalid_m
"’کشمیر کی بیٹی کشمیر کے حالات پر کچھ بولی؟ جس صوبے میں جاتی ہے وہاں کی بیٹی بن جاتی ہے؛ لیکن جب صوبے پر مشکل وقت آتا ہے، تو تب ”گجنی“ بن جاتی ہے!‘" عتیق ریاض
@attique_riaz06
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
مورثیت نا منظور کا نعرہ درست ہے
لیکن ساتھ میں یہ نعرہ بھی ہونا چاہیے، عسکری ٹاؤٹس نا منظور، جرنیلی دلال نا منظور، منافق غدار نامنظور، عمران خان کا نام استعمال کرکے زاتی مفادات حاصل کرنے والے ویلے مسٹنڈے نامنظور
سہیل افریدی کا بھائی ہو یا علی امین کا بھائی، مورثیت مورثیت ہے
آواز اٹھائیں 🚨
اعجاز چوہدری کو جیل میں ہارٹ اٹیک ہوا اور سٹنٹ ڈلا۔ جب سٹنٹ ڈلا تو اس کا گردوں پر اثر ہوا اور کافی عرصے تک ڈاکٹرز کہتے رہے کہ گردوں کے ماہرین کو دکھایا جائے۔
اعجاز چوہدری کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے علاج کے لئے ضرور آواز اٹھائیں
اس سے بڑی زیادتی اور عدلیہ کے لئے باعث شرم بات کیا ہو گی کہ ایک ٹویٹ پر ایمان مزاری کو سترہ سال کے لئے قید میں ڈال دیا۔ کیا کسی کو محض ایک ٹویٹ پر اس کے زندگی کی قیمتی سال ضائع کرنے چاہئیں؟ اس خاتون کے جو پڑھی لکھی ہے غریبوں کی ہمدرد وکیل ہے۔ دنیا میں پاکستان کاایک روشن چہرہ ہے.
یہ وہی عدالتیں ہیں جو بندے کو پھانسی ہو جانے کے بعد بری کرنے کا حکم دیتی ہیں
وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد مونال ریسٹورنٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا ۔
حالانکہ
مونال ریسٹورنٹ پہلے ہی گرایا جا چکا ہے
خان رہائی، کیسز پر علیمہ خان کو ہی ایسے ہی میدان میں نکلنا پڑے گا، پاکستانی ان کا ساتھ دیں گیں۔ اب یہ انہیں گرفتار ضرور کروادیں گیں تا کہ قیادت پر دباؤ نہ پڑے
تیمر گرہ میں کارکنان کو اتنی بڑی تعداد میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے ہمیں حوصلہ ملا ہے آگے ہم نے عمران خان کے لیے جدوجہد کو مزید تیز کرنا ہے ۔
علیمہ خان کا تیمر گرہ استقبال سے خطاب
اگر پنجاب حکومت میں تھوڑی سی بھی شرم ہے تو رضا ڈار کیس کے بعد اب سی سی ڈی سے ماوراۓ عدالت قتل کروانے کا سلسلہ بند کرے۔جرم کسی کا بھی ہو عدالت سے سزا دلوائیں۔ اپنے لئے اور دوسروں کے لئے اور پیمانے رکھنے والوں پر غریبوں کی بد دعاؤں کا اثر ہے کہ رسوا ہو کر بیٹھے ہیں۔