مسجد نبویؐ میں جب ایک عاشق رسولؐ کو گرفتار کرنے لگے تو اس نے روتے ہوئے عرض کی یارسول للّٰہؐ آپؐ مداخلت کیوں نہیں فرماتے پھر کیا ہوا دیکھئے اس ویڈیو میں۔۔۔
یہ ویڈیو کلپ فروری2020کا ہے۔کرونا سے پہلے کا
اس وقت نیازی سرکار نے جو تباہی پھیری تھی اس کا تھوڑا سا احوال سن لیں۔ آج جو مہنگای اور بیروزگاری کا طوفان ہے اس کی بنیاد تب رکھی جا رہی تھی۔
جب یوتھیے آپکو مہنگای کا رونا سنائیں تو انکو یہ دکھائیں۔
#خوش_آمدید_میڈم_چیف_منسٹر
نوازشریف کے وعدوں کو پورا کرنے خوابوں کو تعبیر کا روپ دینے آج انشاءاللہ مریم نوازشریف آغاز کریں گی اور اس ملک و قوم پنجاب کی تقدیر سنواریں گی
مسلم لیگ ن کے شیروں یہ ٹرینڈ
#بھونکا_بھونکا_فرحت_عباس_بھونکا
ایک گھنٹے کے اندر اندر ٹویٹر میں ٹاپ ٹرینڈ ہونا چاہئے جس طرح پچھلے 7 دنوں سے جو بھی ٹرینڈ بنائے اس کو ٹاپ ٹرینڈ بنایا