#AltafWillNotLetSindhBarren
Alarm bells ringing!
The proposed 6 canals on the Indus River threaten to drain our lands, leaving them barren and vulnerable to the Arabian Sea.
This catastrophic plan will be the delta's demise.
@AltafHussain_90@OfficialMqm
محترم قائد تحریک مرشد و پیر صاحب عزت مآب جناب الطاف حسین بھائی @AltafHussain_90
عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں.
اللہ تعالیٰ پیر صاحب کی عمر دراز فرمائے اور قدم قدم پر کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@SyedNabeel_M@FaisalUsmaniUSA ماں کا دنیا میں نعم البدل نہیں.
اللہ تعالیٰ فیصل عثمانی @FaisalUsmaniUSA
بھائی والدہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا اور قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے اُنکی بخشش و مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
محترم جناب غیر قانونی غیر آئینی جبری پابندیاں ہٹا کر دیکھیے.. دودہ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا
جۓ پاکستان
جۓ سندھ
جۓ الطاف حسین بھائی
جبر کے اندھیروں میں زندگی گزاری ہے
انشاءاللہ اب سحر جو آۓ گی.
وہ سحر ہماری ہے
انشاءاللہ شام
#کراچی_کی_قاتل_حکومت_سندھ
ماں جیسی بےلوث وبےغرض محبت اور شفقت کرنے والی ہستی کا کوئی نعم البدل نہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر دلی تعزیت کااظہارکرتا ہوں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@OfficialDGISPR
میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل حافظ عاصم منیر صاحب کی والدہ محترمہ کےانتقال پر ان سے اور ان کے تمام اہل خانہ سے دلی تعزیت ہمدردی کااظہار کرتا ہوں۔
اولاد سےبےلوث وبےغرض محبت اور شفقت کرنے والی ماں جیسی ہستی کا کوئی نعم البدل نہیں اور ماں کےبچھڑنے کا غم ہر اولاد کیلئے یقیناًبہت بڑا صدمہ ہوتا ہے۔
دُکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت @OfficialMqm کے تمام وفاپرست کارکنان وعوام، جنرل عاصم منیر سمیت تمام سوگوارلواحقین کےغم میں برابر کے شریک ہیں۔
میں دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی ، جنرل عاصم منیر صاحب کی والدہ محترمہ کی مغفرت فرمائے، انکے درجات بلند کرے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور تمام پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین ثمہ آمین
الطاف حسین
#کراچی_کی_قاتل_حکومت_سندھ#LiftBanOnAltafHussain
کراچی سمیت سندھ کا مکمل کنٹرول ہمارے سپرد کردیا جائے
ہم جو پ پ پ ایک عرصہ میں نا کرپائی وہ کرکے دکھائینگے کہ کیسے ڈکیتس قابو کیئے جاتے ہیں اور کس طرح ٹریفک کے قواعد و ضوابط لاگو کیئے جاتے ہیں
ملیر ہالٹ واقعہ پر عوام میں شدید غم۔و غصہ ،
مہاجر قومی مومنٹ کے کارکنان نے۔
ملیر سعود آباد میں ایک بڑا حادثہ ہوتے ہوتے بچ گیا ،
ملیر سعودآباد پر تیز رفاتری کرنے والے ٹرک کو روک دیا ۔
Softwear update hathon hath
چیف آف آرمی اسٹاف محترم جناب سیّد عاصم منير صاحب کی والدہ کا رضائے الہٰی سے انتقال ہوگیا ہے اللہ تعالیٰ مرحومہ کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے اُنکی بخشش و مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِجمیل عطا فرمائے (آمین)
#TimeToLiftBanOnAltaf
The unconstitutional ban on Altaf Hussain must be lifted. Freedom of speech and political expression are fundamental rights. It's time to address this injustice and uphold the principles of democracy. #AltafHussain#FreedomOfSpeech"
بانی وقائد الطاف حسین ہی مہاجر نظریہ اورمہاجرشناخت کے خالق ہیں ۔ مصطفےٰ عزیزآبادی
MQM کے 41ویں یوم تاسیس کے موقع پر MQM UK کے زیراہتمام انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں تقریب سے خطاب
تقریب میں کارکنوں، ذمہ داروں، خواتین اور یوتھ کی شرکت
#41FoundationDayWithAltaf