میں اس گانے کی بھرپور مذمت کرتا ہوں، سیاسی دشمنی میں کسی کو اتنا آگے نہیں جانا چاہئے کہ مخالفین کو گالیاں دی جائیں۔ عمران خان سے میرا بھی اختلاف ہے لیکن اختلاف ہ��یشہ اخلاقیات کے دائرے میں ہونا چاہئے۔ ایسی چیزیں کوئی شئیر نا کرے۔
پنجاب کے عوام کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت امداد دی جائے؟پنجاب نے ابھی تک عالمی امداد کے لیے اپیل کیوں نہیں کی؟
ان سوالات کے جواب میں مریم نواز نے جو چھتر پریڈ کی ہے وہ بھی سننے سے تعلق رکھتی ہے شاباش مریم خودار مریم
سنا ہے جیل میں ایک قیدی کو کل یہ گانا چلا کر دیکھایا گیا بس اس وقت سے وحشت طاری گریبان پھاڑ دیا سر دیواروں سے ٹکرا رہا اور کہہ رہا یہ بھی کوئی زندگی ہے 😂
یہ والا وزیر اعظم آرمی چیف کو سامنے بٹھا کر بتا رہا ہے کہ عاصم منیر نے انڈیا کے حملے کا جواب دینے کے لیے مجھ سے اجازت مانگی
جبکہ اس سے پہلے والا چوتیا خود مانتا ہے کہ مجھے تو کچھ پتہ ہی نہیں ہوتا تھا سب کچھ تو باجوہ کرتا تھا😅
آخے ہم حقیقی آزادی لے کر رہیں گے😜
کیا پاکستانی قوم یہ غداری بھول جائے گی؟
کبھی نہیں!
اب وقت آ گیا ہے کہ پاکستان میں اس فتنہ پرست جماعت پر پابندی عائد کی جائے۔
جو حالت جنگ میں قوم کے ساتھ نہیں، وہ صرف غدار ہیں، سیاسی لوگ نہیں۔
#BanPTIforPakistan
پاکستانیوں گواہ رہنا جب کچے کے ڈاکو بھی بھارتی جارحیت کے خلاف عملی کام کر رہے تھے تب پی ٹی آئ والے امیوں کے کرش کو بچانے کیلئے لوگوں میں عین جنگ کے درمیان مایوسی پھیلا رہے تھے_
بھارتی جارحیت کا منہ توڑ اور دندان شکن جواب دینے پر ملک بھر میں خوشی کی لہر ۔ قوم بہادر ماؤں کے شیر دل بیٹوں پر فخر کرتی ہے پاک فضائیہ کے شاہینوں کو خراج محبت پیش کرنے اور آپریشن بنیان مرصوص کی تائید میں ادارۃ المصطفی انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام مرکزِ مصطفٰے ﷺ میں عالمی مبلغ اسلام پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی کی زیرِ قیادت عظیم الشان مظاہرے کے عکس بند مناظر ۔ مظاہرے میں طلبہ نے سبز ہلالی پرچم لہرا کر پاک فوج کے ساتھ یکجہتی اور وطنِ عزیز کے ساتھ اپنی لازوال محبتوں کا اظہار کیا ۔ مظاہرے کے دوران مرکزِ مصطفٰے ﷺ کا نورانی صحن تکبیر و رسالت اور اسلام زندہ باد ، پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونجتا رہا ۔ بعدازاں عالمِ اسلام ، ارضِ وطن اور اہلِ غزہ کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں
جو بھی یوتھیا یہ کہنے کی کوشش کرے کہ سوشل میڈیا پر یہ جنگ ان مودی زادوں نے لڑی اس کی ٹویٹ کے نیچے یہ ویڈیو لگا دیں اسے ہر طرف پھیلا دیں اس میں ان کی پاکستان سے غداری کے دستاویزی ثبوت ایک جگہ موجود ہیں
انڈین ڈرون آئے تو کہتے پاکستان جنگ ہار گیا
پاکستان انڈین طیارے گرائے تو کہتے جھوٹ ہے
دونوں جنگ لڑیں تو کہتے فکس میچ ہے
یہ کون ہیں جو پاگل کتوں سی زندگی گزار رہے ہیں؟