وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پمز آتشزدگی واقعے میں اپنی جان پر کھیل کر نومولود کی جان بچانے والی نرس رضیہ نورین سے ملاقات
وزیراعظم کا نرس رضیہ نورین کی خدمات کے اعتراف میں 23 مارچ کو تمغۂ خدمت دینے کا اعلان، وزیراعظم نے نرس رضیہ نورین کو ایک کروڑ روپے کا انعام بھی دیا۔
"آپ نے جس طرح ہمت، خدا خوفی اور ایک عظیم مقصد کے لیے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر ایک بچے کی جان بچائی اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر عطا فرمائیں گے۔ پوری قوم کو آپ کی اس جرأت اور ہمت پر فخر ہے اور پوری قوم آپ کو خراجِ تحسین پیش کر رہی ہے۔"
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
Walking all the way to my home cuz there’s no transportation and always thinking of you all 🤍
Thank u for being here for me always, please don’t stop the support..
Be part of my family , check out the first comment🔗
نقوی صاحب سسٹم ھر وقت evolve ھو رہے ھوتے ھیں اور ھونے چاہییں ۔ نمونے کے طور پہ PCB میں کوئی انقلاب لائیں کرکٹ کے شائقین PCB کی پرفارمنس سے کوئ اتنے مطمئن نہیں۔ PCB میں تو اقتدار کل آپ کے پاس ھے نہ وزیر اعظم ھے نہ پارلیمنٹ ھے نہ کوئ فرسودہ سیاسی نظام رکاوٹ ھے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے حکم پر برساتی پانی کو ضائع کرنے کی بجائے ریچارجنگ ویل کے ذریعے دوبارہ استعمال کرنے کے لاہور میں 100 ریچارجنگ ویل اور پورے پنجاب میں ایک ہزار ریچارجنگ ویل بنائے جا رہے ہیں
بجٹ میں ظالمانہ ٹیکسوں کی شرح کم کرنے کی بات کی جائے تو کہا جاتا ہے آئی ایم ایف کی وجہ سے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔گاہے خیال آتا ہے جو IMF بجلی کے 200یونٹ استعمال کرنے والے شہریوں کی سبسڈی پر سوال کرتی ہے وہ IPP’s کو کیپسٹی پیمنٹ کی مد میں کھربوں روپوں کی ادائیگی پر اعتراض کیوں نہیں کرتی۔۔؟؟
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ اڈے بند ہونے کی خبروں پر ضلعی انتظامیہ کا وضاحتی بیان
اسلام آباد میں تمام بس اڈے معمول کے مطابق کھلے ہیں، فیض آباد سمیت تمام بس اڈوں پر تمام قسم کی ٹرانسپورٹ کی آمد و رفت روٹین کے مطابق جاری ہیں
ہم سعودی عوام ہیں
ہم پاکستان اور اس کے عوام سے محبت کرتے ہیں 🇸🇦🇵🇰
اس بچے کو کسی نے یہ نہیں سکھایا
اور نہ ہی کسی نے اس سے یہ بات کہنے کو کہا
یہ منظر خودبخود ہے، کیونکہ یہ ہماری معاشرت کی عکاسی کرتا ہے
سعودی عرب میں ہم بچپن سے پاکستان کی قدر کرنا سیکھتے ہیں
اور اسے ایک مضبوط مسلم ملک کے طور پر فخر سے دیکھتے ہیں
ہم پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں اور وہ ہمارے ساتھ کھڑا ہے
ہم اپنے بچوں کو سکھاتے ہیں کہ پاکستانی عوام سعودی عرب سے محبت کرتے ہیں
اور وہ اس کے لیے وفادار ہیں
یہ الفاظ ہماری تربیت اور حقیقی جذبات کی عکاسی کرتے ہیں
جو دو قوموں کو جوڑتے ہیں، جنہیں دین اور محبت ایک ساتھ باندھتے ہیں
Delighted to welcome Field Marshal Munir to Iran.
Expressed gratitude for Pakistan's gracious hosting of dialogue, emphasizing that it reflects our deep and great bilateral relationship. Our commitment to promoting peace and stability in the region remains strong—and shared.
درج ذیل لنک سے آپ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی پہلی کلاس سے بارہویں کلاس تک کی کسی بھی مضمون کی کتاب مفت ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ نہم کلاس نیو کورس کی کتابیں بھی اپلوڈ کردی گئی ہیں۔
https://t.co/hGsiXMmYQO
*--------------------------