🚨 کراچی رینجرز فورسز کا شہر بھر میں میگا آپریشن شروع:
سیکیورٹی حکام کے مطابق اس وقت رینجرز، پولیس کمانڈوز اور ریپڈ رسپانس فورس نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے کر دہشت گردوں کے مفرور سہولت کاروں اور خفیہ نیٹ ورکس کے خاتمے کے لیے کراچی کی تاریخ کا ایک انتہائی بڑا اور منظم انٹیلیجنس بیسڈ کلین اپ آپریشن شروع کر دیا ہے اور پوری قوم اپنے ان جری جوانوں کی کامیابی اور حفاظت کے لیے دعاگو ہے.