نبی کریم ﷺ نے فرمایا :
اللہ کی راہ میں کھلے دل سے دو، تنگ دلی اور حساب کتاب میں نہ اُلجھو۔ جتنا تم وسعتِ دل سے خرچ کرو گے، اللہ تعالیٰ تم پر اتنی ہی وسعت کے دروازے کھول دے گا۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“اللہ تعالیٰ شعبان کی پندرھویں رات اپنی تمام مخلوق کی طرف متوجہ ہوتا ہے
اور سب کو معاف فرما دیتا ہے
سوائے مشرک اور کینہ رکھنے والے کے۔”🌼❤️
رسولِ اکرم ﷺ کا فرمان یاد رکھیں:
“تمہارے نیک اخلاق اور حسنِ سلوک ہی تمہارا اصل سرمایہ ہیں۔”
ماں باپ کے ساتھ نرمی، احترام اور خدمت
صرف کردار نہیں… آخرت کی کامیابی ہے ۔