سویڈن میں لوگ نمازعید ادا کر رہے تھے اور اور ایک بدبخت نے وہاں سرکار اور پولیس کی اجازت سے قرآن کریم کو جلایا۔ اگر دنیا کو معلوم ہو جائے کہ اس قرآن پر غیرت کرنے اور اس کے لیے کھڑی ہونے والی قوم موجود ہے، تو کبھی بھی کسی ملک میں ایسا نہ ہوتا۔ حکومت پاکستان اس واقعہ پر سرکاری سطح پر احتجاج کیا جائے۔ اسلام ہے لیکن اسلامی حکومت کی صورت میں اس کا چوکیدار نہیں ہے۔ مسلمانوں پر فرض ہے کہ اسلامی حکومت کے قیام کےلیے جدوجہد کریں
کیونکہ آئی جی اسلام آباد کونے کھدروں میں چھپ کر احکامات سننے اور عملدرآمد کرنے میں مصروف ہیں اور یہاں اسلام آباد کراچی بن چکا ہے۔ موجودہ آئی جی پولیس اور ان کی ٹیم دونوں جرائم پر قابو پانے میں مکمل ناکام ہوچکے ہیں۔
Popular political sources claim: Everything happening in Pakistan right now is not to keep PDM imposed but because Asim Munir wants to take over himself. Women are being targeted specifically to create fear and for men to surrender to his goals. He is becoming Zia Ul Haq 2.0.
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا قوم سے خطاب کا فیصلہ
چئیرمین تحریک انصاف اب سے کچھ ہی دیر میں سات بجے قوم سے خطاب کرینگے.
Link: https://t.co/9YRe4VBo6T