علامہ بھی ڈی چوک پہنچ گئے۔
علامہ ایک بہت ہی نفیس اور عالم انسان ہیں۔ عمران خان کے سچے حامی ہیں۔ جب جب ملاقات ہوئ ان کے گھر پر ہوئ اور گھنٹوں ہوئ۔ دُوبدٗو ہوئ۔ بات چیت ہوئ اور علمی ہوئ۔
ایک فرقہ واریت سے پاک اور اچھے انسان ہیں۔
آج گھروں پر گرتے یہ میزائیل دیکھ لو۔ بُکمارک کرلو۔ کیونکہ جب اسرائیل جھوٹ بولیگا کہ فقط چند لوگ جہنم واصل ہُوۓ اور ہمارے تکفیری اسرائیل کا ساتھ دینگے تب ان کو یہ اور دسیوں ایسی کلپس دکھانا۔
JUST HEAR WHO IS THE MAIN OBSTACLE IN AGRICULTURE PROGRESS AND CROP OUTPUTS IN PAKISTAN?
YES THE PROUD DEFENDERS WHO HAVE THEIR FINGER IN EVERY PIE !!!