اللّٰہ تعالیٰ کو رعونت اور تکبر پسند نہیں جنرل پرویز مشرف اپنے دور کا بہت طاقتور حکمران تھا کہتا تھا بینظیر بھٹو اور نواز شریف کو پاکستان واپس نہیں آنے دیگا پھر وہ وقت آیا کہ انہیں خود جلاوطنی اختیار کرنی پڑی اور جلاوطنی میں وفات پائی افسوس کسی نے مشرف کے انجام سے سبق نہیں سیکھا
اگر گندم امپورٹ کی جاتی ہے تو اس سے پہلے مریم نواز اور ان کے نااھل چیف سیکرٹری کو جنہوں نے پنجاب میں زراعت خصوصاٍࣿ گندم کو تباہ و برباد کر دیا ان کا احتساب ہونا چاھئے! اتنی نالائق بیوروکریسی پنجاب کی تاریخ میں نہیں آئ https://t.co/zJzBttmyRK
کراچی کی اس فیملی نے دو دن پہلے کوئٹہ سے یہ ویڈیو ٹک ٹاک پر شئر کی تھی کہ یہاں گھومنے آئے ہیں۔ آج ان پر بلوچستان میں حملہ ہوا جس میں شوہر جانبحق اور بیوی زخمی ہے۔
جبکہ بچے دونوں معجزاتی طور پر محفوظ ہیں۔ اپنے ملک میں گھومنا بھی جرم ہے 💔
مولانا طارق جمیل صاحب نے پولیس اہلکار بلایا!
اسی پنجاب پولیس کے اہلکار کو مولانا طارق جمیل نے گھر دعوت دی جس نے مولانا طارق جمیل بن کر بہن بھائی کی صلح کروائی تھی!!
مولانا طارق جمیل بھی متاثر ہوئے ❤️
یہ ہے سچا ہیرو: عبدالرزاق تره کئی!
سول ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر کی جان بچانے کی کوشش میں عبدالرزاق خود شدید زخمی ہو گیا اور اب آریہ ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ اپنی جان داؤ پر لگا کر دوسرے کی جان بچانا ایک بہت بڑا کام ہے۔
ہماری وزیراعلیٰ جناب @PakSarfrazbugti صاحب سے درخواست ہے کہ عبدالرزاق کو اس کی بہادری کے لیے اعلیٰ سرکاری اعزاز دیا جائے۔
#PeopleOfBalochistan ❤️ #Respect 🫡