میں کچھ عرصے سے دیکھ رہا ہوں کہ پڑھے لکھے لوگ اپنا کاروبار شروع کرنے کے چکر کیں کھانے پینے کا سٹال لگا لیتے ہیں، جیسے کل اک ویڈیو نظر سے گزری جس میں موصوف نے ایم بی اے کیا اور گولا گنڈا بیچنا شروع کر دیا۔ میں یہ کہتا چلوں کہ ان کاموں میں کوئی قباحت نہیں لیکن۔۔۔
@enkidureborn آنکھوں دیکھا حال ہے:
پاکستانی امریکی ڈاکٹرز کا لائف اسٹائل تو بہت اعلیٰ ہے، لیکن کردار اور سوچ کے اُتنے ہی خبیث ہیں۔ اُن کی زندگی بس پیسے سے شروع اور پیسے پر ختم۔
@WaqasnawazMD@APPNA If they had ignored anyone else’s blurred image, we may have agreed to his clarification, but as per his claims, he unintentionally couldn’t focus and takes the responsibility is a sheer lie.
@RealWaqarMaliks وقار صاحب، انتہائی ادب سے عرض ہے کہ بے کار کی باتیں چھوڑیں۔
اغواء کاروں نے۳ سال سے اغواء کر رکھا ہے اور وہ اتنے نا اہل ہیں کہ جان بھی لے لیں گے۔ آپ کی بات سے لگتا ہے کہ ایسا کچھ نہیں ہونے والا، جبکہ وہ نا اہل کچھ بھی کر سکتے ہیں اور ویسے بھی تباہی و بربادی پھیلانے کے تو ماہر
@AUKhanOfficial1 بات بس اتنی ہے کہ پوری لیڈرشپ یا تو کمزور ہے یا کرپشن اتنی کر چکی ہے کہ لچھ کرنے کی ہمت ہی نہیں کر پاتی۔
تمام کے تمام اوپر والے، کور کمیٹی وغیرہ گندے انڈے ہیں۔
@AUKhanOfficial1 پارٹی عمران خان کی ہے اور عوام کی۔ سلمان اکرم جیسے کل کے وارد ہوئے عمران خان کی بہن کو ایسی بات کہنے کی حیثیت نہیں رکھتے۔
سلمان اکرم راجہ وہی ہیں نا جو ایوان فیلڈ کیس میں نواز شریف کے وکیل تھے؟ جی بالکل وہی ہیں۔۔موقعہ پرست ہیں اور اپنی چکنی چُپڑی اردو سے بہانے تراشتے ہیں۔
@thepowerofpak یہی تو ایک ہتھیار ہے ان کے پاس۔ بہنیں بولیں تو کہتے ہیں سیاست نا کرو اور پارٹی معاملات کیں نا بولو۔۔ان سے کوئی پوچھے کہ تُم ہو کون اس لیول کی بکواس کرنے والے۔۔
@ahmad__bobak@khurramzeeshan او ہو۔۔
اگر یہی بات عمران خان سے کہی جائے تو کہنے والے کو دو جوتے بھی پڑیں گے اور باتیں الگ سنے گا۔
پھر خان کا جواب ہوگا “خرم ذیشان ہی میرے مقصد کو لے کر کھڑا ہے، ورنہ تو پوری پارٹی آرف میرے نام پر مزے کر رہی ہے”