ڈرائیور حضرات متوجہ ہوں جمعرات کے دن مختلف علاقوں سےمدرسے کے بچے واپس گھر جاتے ہیں اگر کسی کے پاس کرایہ نہ ہو یاکم ہو تو انکی تذلیل نہ کی جائے اللہ آپکو اسکا اجر دیگا .
ہر پاکستانی جو حق کے ساتھ کھڑا ہے ریٹویٹ کر کے اپنے حصے کی آواز بلند کرے اور اس ہیش ٹیگ #بائیکاٹ_نیوز_چینل پر ایک ٹویٹ لازمی کریں۔
پاکستان کا میڈیا رجیم چینج آپریشن میں عمران خان کے خلاف بیرونی طاقتوں کا سب سے بڑا سہولت کار ہے۔
@Dr_FirdousAwan آپ کے تشدد اور گالم گلوچ کے گواہ بھی ہیں مگر آپ پھر بھی کہ رہی ہیں یہ گروہ لوٹ مار کرتا ہے اور سول جج کو تو پوچھا بھی نہیں کہ ماجرا کیا ہے
کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟