جےیوآئی تحریک انصاف سے کن چیزوں پر تحریری معاہدہ کرنا چاہتی ہے،
پی ٹی آئی سے تحریری معاہدے میں اززرائیل، احمدیوں، مرزائی کے حوالے سے اور بعض اسلامی شقوں کے حوالے سے کمٹمنٹ چاہتے ہیں تاکہ بعد میں (اگر اقتدار میں آئے) ان پر عمل ہو یا نہ ہو لیکن لوگوں کے سامنے ایک تحریر ہو۔
مسجدِ نبوی ﷺ کے احاطے میں ایک عمر رسیدہ پاکستانی شہری کو بھیک مانگتے دیکھا۔
اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کو ہدایت دے۔ چند افراد کی غلطیوں کی وجہ سے پوری دنیا میں پاکستان کی ساکھ متاثر ہوتی ہے۔ بیرونِ ملک رہتے ہوئے قانون کی پابندی کریں اور اپنے کردار سے اپنے وطن کا نام روشن کریں۔
#Pakistan #Madinah #مسجد_نبوی
گراؤنڈ دیکھ کر تو لگتا ہے سیمی فائنل نہیں، محلے کی کارنر میٹنگ کا انتظام کیا گیا ہے۔ 😏
فہیم بھائی نے کل ٹویٹ کرنا ہے کہ چھوٹے گراونڈ میں بڑا جلسہ تھا۔ @MeFaheem 😜
30 جولائی کا وہ سانحہ آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہے… 💔
ایک ہی دھماکے میں جمعیت علماء اسلام کے تقریباً 80 کارکنان ہم سے بچھڑ گئے۔ ان شہداء کی قربانیاں اور ان کے خاندانوں کا درد ہم آج بھی نہیں بھولے۔ ہر سال 30 جولائی آتا ہے تو وہ زخم پھر تازہ ہو جاتے ہیں۔
آج بھی ہم ریاستِ پاکستان سے پوچھتے ہیں: کیا ان شہداء کے خاندانوں کا کوئی حق نہیں؟ کیا ان کے درد اور قربانیوں کو کبھی یاد کیا جائے گا؟
اور جو لوگ آج مولانا فضل الرحمان صاحب سے پوچھتے ہیں کہ "آپ نے شہداء کے لیے کیا کیا؟"
انہیں یاد رکھنا چاہیے کہ مولانا فضل الرحمان صاحب کی قیادت میں جمعیت نے ایک وقت میں اپنے تقریباً 80 کارکنان کی قربانی دی ہے۔
شہداء سیاست کا موضوع نہیں، ہماری ذمہ داری اور قومی امانت ہیں۔
ہم انہیں کبھی نہیں بھولیں گے۔ 🖤
— بلال خان#رہبر_ورہنما_مولانا
#سروس_یا_پروپیگنڈا
#پٹرولیم_لیوی_نامنظور
#کشمیر_کو_امن_دو
#ادارے_بدنام_ناکرو

— بلال خان
#رہبر_ورہنما_مولانا
#سروس_یا_پروپیگنڈا
#پٹرولیم_لیوی_نامنظور
#کشمیر_کو_امن_دو
#ادارے_بدنام_ناکرو
30 جولائی کا سانحہ آج بھی نہیں بھولا… 💔
ایک دھماکا، تقریباً 80 شہداء، اور آج بھی بے شمار خاندان درد میں ہیں۔
مولانا فضل الرحمان صاحب نے ایک وقت میں 80 شہداء کا غم اٹھایا ہے—
شہداء کو بھولنے والے نہیں، ان کے وارث ہیں ہم!
ریاستِ پاکستان سے سوال ہے:
کیا ان شہداء کے خاندانوں کا درد کبھی محسوس کیا جائے گا؟
ہم اپنے شہداء کو کبھی نہیں بھولیں گے۔ 🖤
#فخر_ملت_مولانا
#سرکاری_چمچے_فلاپ
#بارڈر_یا_بیرکس
#معدنیات_فروش_ٹولہ
#مہنگائی_کا_جواب_دو