Reports say Imran Khan's heart has already suffered damage due to prolonged high blood pressure, and his letter warns doctors have flagged the risk of brain hemorrhage and heart attack — yet he remains in isolation without a neutral medical examination, without family contact, without his lawyers' proper access. This is not negligence, this is a calculated strategy: deny treatment, hide reports, and wait for "natural causes" to do the dirty work. #ImranKhanWantsJustice Kaptaan has survived an assassination attempt, over a hundred hearings, and endless illegal detentions, but a heart can only take so much. The government will be held responsible before God and before the 25 crore people of Pakistan if anything happens to him. Release the medical reports, allow access, transfer him to Shifa — today.
ؔؔؔدل پہلے ہی زخمی ہے، اب جان کی بازی لگی ہے — کیا ایک بزرگ کی زندگی بھی تمہاری سیاست کا ایندھن ہے؟
#خان_کو_شفا_منتقل_کرو
ورلڈ کپ کی تاریخی فتح سے لے کر شوکت خانم کے قیام تک، عمران خان نے بارہا ثابت کیا کہ عزم اور محنت سے تاریخ رقم کی جا سکتی ہے۔
#خان_کی_زندگی_پاکستان_کی_ضمانت
زندگی کا تحفظ، عدالتی حکم پر فوری عمل
#ImranKhanWantsJustice
عمران خان اور بشریٰ عمران خان کے لیے فوری طبی سہولیات کی فراہمی اور سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم پر عمل درآمد نہ کرنے کے خلاف آواز اٹھائیں۔
قلم اٹھائیں، چ��ف جسٹس کے نام خط لکھیں اور لفافہ ڈاک سے بھیجیں۔
#خان_کو_شفا_منتقل_کرو
The demand for justice will not lose its meaning. Because constitutional rights matter beyond political affiliations. Every citizen deserves dignity, fairness and protection.
#ImranKhanWantsJustice
#ImranKhanWantsJustice#خان_کو_شفا_منتقل_کرو
عدالتیں کرنل کی تابعدار ہو گئیں، حکم کے بغیر تاریخ نہیں دیتیں، انصاف کا دامن چھوڑ کر بوٹوں کے تسمے تھام لیے۔ اگر یہ اب بھی خاموش رہیں تو یہ عدلیہ اور نظامِ انصاف کا جنازہ ہوگا۔ اٹھو! عدلیہ کو آزاد کرو! اڈیالہ چلو! خان کو انصاف دو!
"عدالت کی آنکھوں پر پٹی، انصاف کی لاش پڑی ہے، یہ قوم اب حساب لے گی، ہر ظالم کو جواب دے گی، ہر گلی سے نعرہ اٹھے گا!"
بن کے ایک حادثہ بازار میں آجائے گا
جو نہیں ہو گا کل کے اخبار میں آجائے گا
چور اُچکوں کی کرو قدرمعلوم نہیں
کون کب کونسی سرکار میں آجائے گا..
#ImranKhanWantsJustice
Democracy needs more than powerful speeches. It needs institutions that protect fundamental rights. Let Pakistan become a country governed by law.
#ImranKhanWantsJustice
#ImranKhanWantsJustice#خان_کو_شفا_منتقل_کرو
نہ ڈیل، نہ جلاوطنی، نہ رعایت—بارہ سو دو دن سے صرف انصاف کا مطالبہ۔ پاکستان کی تاریخ کی سخت ترین قید برداشت کی مگر حوصلہ متزلزل نہیں۔ یہ ہے حقیقی لیڈر! اب ہر پاکستانی نکلے! اڈیالہ چلو! خان کو رہا کرو! یہ قوم نہیں سوئے گی!
"تین سال سے وہ ڈٹا ہے، ظلم کی ہر دیوار کو ہلا دیا، اب وقت ہے کہ قوم نکلے، خان کو اپنا پیغا�� دلا دیا، ہر دل سے نعرہ اٹھے گا!"
منصفانہ عدالتی کارروائی کے لیے وکیل تک رسائی اور قانونی نمائندگی کے حق کا تحفظ ضروری ہے۔ عمران خان نے اس معاملے پر بھی توجہ دلائی ہے۔
#ImranKhanWantsJustice
#ImranKhanWantsJustice#خان_کو_شفا_منتقل_کرو
ترمپ نے الیکشن سے پہلے پاکستانی ووٹروں کو لبھانے کے لیے خان کا نام لیا، حکومت بن��ے پر اسٹیبلشمنٹ کو دھمکی دی—میرے کام کرو ورنہ خان کی حمایت شروع کر دوں گا۔ آیئن ترامیم کے وقت بھی یہی ڈر۔ اب بلاول کے پاؤں تلے زمین کھسک رہی ہے تو خان کی قید ناحق لگنے لگی!
"وقت بدلتا ہے، پہیے گھومتے ہیں، ظالم کی گردن ��کڑتی ہے، پھر ایک دن جھکتی ہے، خان کی آزادی کا نعرہ اٹھے گا!"
عمران خان کے لیے ہماری آواز کا بنیادی مطالبہ انصاف ہے۔ عدالتیں آزادانہ فیصلے کریں اور ہر مقدمے میں قانون اور شواہد کو اہمیت دی جائے۔
#خان_کی_زندگی_پاکستان_کی_ضمانت
Imran Khan deserves access to his legal counsel. His family deserves lawful and regular contact. Basic rights must be protected under every circumstance.
#ImranKhanWantsJustice