Supporters of jailed former Pakistani prime minister Imran Khan have launched a long march towards Islamabad, demanding his release.
Thousands gathered in Khyber Pakhtunkhwa, where Khan’s Pakistan Tehreek-e-Insaf party governs, after talks to prevent the protest stalled.
@IKEAsaudiarabia
Two days ago I bought SOLFAGEL from Jeddah Br.
There's a small piece broken in it. When you close the lid, there are two small wooden stubs that hold the cover from sliding. Actually when I opened the box, I found one of them was broken.
Please advise. Thanks
@jawwy my friend port his number from Mobily to jawwy with esim option. When he received QR Code it got expired somehow.
Now he does not have his number.
Please let us know how can he request another QR Code?
@ahmedalikhan01 Very good initiative...
اس میں اللہ سبحانہ و تعالی سے استغفار اور گناہوں سے توبہ سے آغاز کریں انشاءاللہ انشاء اللہ انشاء اللہ
اللہ سبحانہ و تعالی کامیابی دیں گے
عالمی قافلہ استقامت/گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ تیونس پہنچ گیا،کل ہم تیونس کے بندرگاہ سیدی بوسعید بندرگاہ پر جھازوں/کشتیوں میں منتقل ہوجائیں گے،اور پھر یہ انسانی تاریخ کا سب سے بڑا محاصرہ شکن امدادی کاروان غزہ کی طرف روانہ ہوجائے گا،اسرائیل دھمکیوں پر دھمکیاں دے رہا ہے لیکن کسی خطرہ، خوف کو خاطر میں لائے بغیر یہ پرامن، یکجہتی کا قافلہ غزہ پہنچے گا،دنیا بھر کی حکومتیں باالخصوص عالم اسلام اور پاکستان کی حکومتیں اس گلوبل صمود فلوٹیلا کی حفاظت کی گارنٹی دے،عوام سڑکوں پر نکل کر سوشل میڈیا پر آواز اٹھا کر گلوبل صمود فلوٹیلا کا ساتھ دیں۔
اس ویڈیو میں انڈونیشیا، ملائشیا، مالدیپ اور پاکستان کے گروپ کا فلسطین سے اظہار یکجہتی۔
#PakistanisSail4Gaza
#AllEyesOnSumudFlotilla
حکومت پاکستان سے مطالبہ۔
1-وزیراعظم ،وزیر خارجہ کھل کر گلوبل صمود فلوٹیلا کے حق میں ،اور اس قافلہ استقامت کی سیکیورٹی کیلئے بیانات جاری کرے۔
2-اقوام متحدہ اور او آئی سی میں پاکستان کا مستقبل مندوب عالمی سطح پر گلوبل صمود فلوٹیلا کی سیکیورٹی کی ضمانت کا مطالبہ کرے۔
3-پاکستان گلوبل صمود فلوٹیلا کیلئے اظہار یکجہتی، شراکت کیلئے سویلین ریسکیو، ریلیف مشن بھیجے۔
@GlobalSumudF
@Pak_PalForum
انڈونیشیا نے فوجی تسلط سے جس وقت جان چھڑوائی تو پاکستان اور انڈونیشیا کی معیشت قریب قریب تھی ، اب انڈونیشیا 1300 ارب ڈالر کی اکانومی ہے۔ آج انڈونیشیا کے عوام نے ایک بار پھر اپنی ترقی ، خوشحالی اور آزادی پر مہر لگائی ہے۔
تیونس کے بندرگاہ پر گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غ زہ کی تیاریاں جاری ہیں، جھازوں، کشتیوں کی ریپئرنگ جاری ہیں، غ زہ کی ناکہ بندی توڑینگے، پاکستان کے سبز ہلالی پرچم کیساتھ 25 کروڑ پاکستانیوں کی قابل فخر نمائندگی کرونگا۔ان شاءاللہ۔
#PakistanisSail4Gaza#BreakTheSiege
@GlobalSumudF
@grok@ShahidMala15122@KaliwalYam Correction: Imran Khan only used to refer to that slogan by Nawaz sharif and would make fun of it in his rallies. Since the crowd knew the fact about it they would enjoy it.
خدا کی قسم ایران تنہا اسرائیل سے لڑ رہا ہے اور مسلمان ایران پر ہی تنقید کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔
کیا یہ لوگ یزیدی ہیں ؟
جو ملک اسرائیل سے لڑے گا میں اُس کے ساتھ ایسے کھڑا رہونگا جیسے باپ بیٹے کے ساتھ کھڑا ہو۔ کوئ تو لڑے اسرائیل سے۔ کوئ تو لڑے۔
بے شرم لوگو۔
فیصلہ کن مرحلے کی تیاری جاری ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے سے تحریک کے فیصلہ کن مرحلے کے لیے مومینٹم بن رہا ہے کل پنجاب سندھ اور کے پی میں عمران خان کی رہائی اور رجیم چینج آپریشن کے تین سال مکمل ہونے پر احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ پارٹی تنظیم کی طرف سے جو شیڈول جاری ہوتا ہے اس میں بھرپور شرکت کریں۔صوبائی صدور سے رابطہ کرکے تیاری کے لئے مزید ایونٹس بھی آرگنائزر کریں۔ اس کے ساتھ تعلیمی اداروں، بازاروں ،ویلیج کونسلز کے جرگوں میں تحریک کے فیصلہ کن مرحلے کے لئے ٹیمیں بنانے سے لے کر قافلوں کی روانگی تک کی تمام چیزیں فائنل کرنے پر کام جاری رکھیں۔ فرنٹ سے لیڈ کرنے والے نوجوان جو قافلوں کے لئے رستے کلئیر کرتے ہیں وہ خاص طور پر اپنی ٹیموں کو موبالائز کرتے رہیں۔
گزشتہ تین دن سے عسکری زرائع ٹی وی پر بریکنگ نیوز کی شکل میں اپنی معصوم خواہش کا اظہار کر رہے ہیں کہ پارٹی چیرمین اور پارٹی نے اس پرامن تحریک کی تیاریوں اور سوشل میڈیا سے سے لاتعلقی کا اظہار کیا، لگے رہو۔ فرق محسوس ہو رہا ہے؟
بتایا تھا ناں فرق تو محسوس ہوگا۔ ابھی تو تیاری چل رہی ہے، سنگل ڈبل لے رہے ہیں، جیسے ہی پارٹی کی طرف سے تاریخ آئے گی تو پاور پلے لیا جائے گا انشاءاللہ۔ دہشت گرد تو ہم ہیں نہیں پرُامن انداز میں آئین کی بحالی اور لیڈر کی رہائی کی تحریک چلا رہے ہیں لہذا پاور پلے میں ہر وہ آپشن استعمال ہوگا جو پرامن تحریکوں میں استعمال ہوسکتا ہے۔
وقت آنے دے بتا دینگے تجھے اے آسمان!
ہم ابھی سے کیا بتائیں کیا ہمارے دل میں ہے
آپ نے مینڈیٹ چرایا، لیڈر کو ناحق جیل میں رکھا، خونی ملٹری ترمیم کرکے عدلیہ کو یرغمال بنایا، آخری آپشن عوامی احتجاج تھا لیکن سامنے سے گولیاں ماریں۔ ہماری طاقت عوام ہے، آئین ہمارا ہتھیار بھی ہے اور دفاع بھی۔ ہم اپنی اس طاقت کے ساتھ لڑیں گے۔ ہماری جنگ آئین کی بحالی عمران خان کی رہائی کے لیے ہے۔ یہ تیاری جاری رہے گی انشاءاللہ آپ سے تفصیلی بات پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے کی طرف سے جب لائحہ عمل دیا جائے گا یا کال دی جائے گی اس وقت ہوگی۔
عمران خان کے پاکستانیو!
تیاری جاری رکھو۔ انشاء اللہ فتح آپ کی ہوگی۔