PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
PMLN WON ONLY 17 SEATS
That's it... Copy repost!!
اپنی 27 سالہ سیاست کے دوران میں نے کبھی کسی بھی موڑ پر اپنے کارکنان کو تشدد کی تلقین نہیں کی۔ چنانچہ 9 مئی کے واقعات (کی تفصیلات معلوم ہونے پر) پر پہلے تو مجھے نہایت تعجب اور حیرانگی ہوئی اور پھر مجھے اس حقیقت تک پہنچنے میں کچھ زیادہ وقت نہیں لگا کہ میری پرتشدد گرفتاری سے جلاؤ گھیراؤ اور پھر نازیوں کے سے انداز میں (تحریک انصاف کیخلاف) کریک ڈاؤن تک کا پورا ڈرامہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت رچایا گیا۔
اس صحافی کی یہ ویڈیو اس سب کی مکمل تصدیق کرتی ہے۔
یہ�� وجہ ہے کہ میں نے روزِ اوّل سے اس واقعے کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
“ٹھیک ہے لے جائیں مار دیں مجھے۔ مگر یہ انٹرویو چلنے دیں ۔۔ جہاں دشمن کے گولوں نے نہیں مارا، سیکڑوں گولوں سے بچ کر آ گیا تو یہ مار دیں”۔
ایئرکموڈور (ر) سجاد حیدر صاحب کا انٹرویو سُن کر سمجھ نہیں آئی روؤں یا سر پیٹوں ؟
یہاں شہدا کے بےجان مجسموں کی تو حرمت ہے
مگر
زندہ غازیوں کی عزت کا کیا؟
ایئرکموڈور صاحب وہی ہیں جن کی تضحیک اسلام آباد پولیس کا ایک دو ٹکے کا حرامخور افسر کر رہا تھا۔
(مکمل انٹرویو @siasatpk پر)
Islamabad:— Pakistan's economy has shrunk from last year's 6.1% growth to 0.30% growth in ongoing fiscal year.
☆ "Last year, there was 6.1% growth rate - at the end of last govt, which was highest in 4 years." -NAC briefing
I gave a talk at Habib University a few days ago. This one clip has touched a nerve with a lot of people. Let know what you think. (Hopefully for a little bit you can come out of your partisan posture and judge the argument on its merits).
@umarsaif Sir sirf mulk chalana he kafi nai hota. Mulk ko sai rahh par chalanay wala hona chaeye. Jo k na nawaz na shebaz na maryam or na bilawal main hay.. jin ko bar bar hakoomat mili or vo har bar nakam rahay.. aap to wahi poora he soch rahay han. Aab to sai chal rahi hay na economy? No