ایم پی اے لیاری سینیٹر یوسف بلوچ سابق صدر ضلع جنوبی خلیل ہوت کا مختلف پمپنگ سٹیشن کا دورہ ۔
اس موقع پر یوسی چیئرمین انجینیئر راشید ہارون، یو سی چیئرمین زہیب حنیف، یوسی چیئرمین صدیق بلوچ، طاہر بلوچ، یو سی صدر عبید رند، سمین بلوچ، اور دیگر بھی موجود تھے ۔
@BBhuttoZardari
لیاری سے رکن صوبائی اسمبلی، محمد یوسف بلوچ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل شاہ میربھٹو سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں لیاری میں زیرِ تعمیر غیر قانونی عمارتوں کے خلاف جاری کارروائیوں کو مزید مؤثر اور فعال بنانے کے لیے عملی حکمتِ عملی پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کی سینڈیکیٹ کا اجلاس وائس چانسلر ڈاکٹر حسین مہدی کی زیر صدارت ہوا۔
اجلاس میں ایم پی اے لیاری و سینڈیکیٹ ممبر سینیٹر یوسف بلوچ نے شرکت کی، یونیورسٹی میں تعلیمی معاملات کو مزید بہتر کرنے کیلئے اہم امور طے کیےگئے ۔
#PPP#MPA#Lyari@yousufbalochppp
پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر وقار مہدی کی جانب سے دی گئی دعوتِ حلیم کی تقریب میں رکنِ سندھ اسمبلی محمد یوسف بلوچ، سینیٹر میاں رضا ربانی، صدر پی پی پی کراچی سعید غنی، شکیل چوہدری سمیت پارٹی عہدیداران، ارکانِ پارلیمنٹ، صوبائی وزراء اور کارکنان نے شرکت کی۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے مطابق وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ نےلیاری سے رکن سندھ اسمبلی سینیٹر یوسف بلوچ اور دیگر عوامی نمائندوں کے ہمراہ مفت سولرسسٹم پراجیکٹ کا افتتاح کیا۔
یہ منصوبہ لیاری کےعوام کو مفت، اور ماحول دوست بجلی کی فراہمی کی جانب ایک انقلابی قدم ہے۔
لیاری کے لیے مفت سولر سسٹم پراجیکٹ - ایک نئی تبدیلی کا آغاز چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے مطابق وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے لیاری سے منتخب ركن سندھ اسمبلی سینیٹر یوسف بلوچ اور دیگر نمائندوں کے ہمراہ مفت سولر سسٹم پروجیکٹ کا افتتاح کردیا.
@SyedNasirHShah
رکن سندھ اسمبلی سینیٹر محمد یوسف بلوچ نے HB ہاؤس بھٹ جزیرہ میں سردار حسین اسلم بھٹی کی عیادت کی۔
اس موقع پر رکن سندھ اسمبلی آصف خان بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
#PPP#MPA#Lyari@yousufbalochppp@PPPDigitalGlob_
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے لیاری سےتعلق رکھنے والی چیمپئن باکسر عالیہ سومرو کےلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔
صوبائی وزیرعلی حسن زرداری، مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب، ایم پی اے لیاری محمد یوسف بلوچ، ایم پی اے شازیہ کریم سنگھار اور دیگر شریک تھے۔
@BBhuttoZardar
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے لیاری سےتعلق رکھنے والی چیمپئن باکسر عالیہ سومرو کےلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔
صوبائی وزیرعلی حسن زرداری، مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب، ایم پی اے لیاری محمد یوسف بلوچ، ایم پی اے شازیہ کریم سنگھار اور دیگر شریک تھے۔
@BBhuttoZardar
پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے تحت پاکستان زندہ باد ریلی ٹاور تا سندھ اسمبلی تک نکالی گئی۔
ریلی میں پی پی پی کراچی ڈویژن کے عہدیداران صوبائی وزراء، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی، سینیٹرز و دیگر قائدین نے شرکت کی ۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@SaeedGhani1@yousufbalochppp
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے لیاری سےتعلق رکھنے والی چیمپئن باکسر عالیہ سومرو کےلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔
صوبائی وزیرعلی حسن زرداری، مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب، ایم پی اے لیاری محمد یوسف بلوچ، ایم پی اے شازیہ کریم سنگھار اور دیگر شریک تھے۔
@BBhuttoZardari
ہندوستان سے کہتا ہوں سندھو ہمارا ہے اور ہمارا رہے گا
اس دریا سے ہمارا پانی بہے گا یہ پھر ان کا خون بہے گا
ہم اپنے حقوق اور ملک کے تحفظ کیلئے ہندوستان سے مقابلہ کرنے کسی حد تک بھی جا سکتے ہیں
چیئرمین PPP بلاول بھٹو زرداری کی جرات مندانہ للکار❣️🔥
#ThanksBBZ#Pahalgam
ملک کے معروف صحافی روزنامہ بلوچستان ایکسپریس کے چیف ایڈیٹر عارف بلوچ کے صاحبزادے ببرک عارف بلوچ کی شادی میں شرکت
تقریب میں سندھ بلوچستان کے معروف سیاسی و سماجی پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا سے تعلق رکھنے والی شخصیات موجود تھیں
Congratulations Dear Brother #Arif_Baloch#Karachi
لیاری کا دورہِ اور عوام سے ملاقاتیں"
پی ایس 107 کے مختلف علاقوں کا علاقہ MPA یوسف بلوچ اور بلدیاتی نمائندوں کے ہمراہ دورہِ
دورے کے دوران عوام کا اپنے نمائندوں کے سرپرائز دورے پر خوشی کا اظہار
عوامی مسائل سننے اور انکے حل کیلئے متعلقہ اداروں کو ہدایت جاری کی
#LyariBhuttoKa