Nov 7, 2024
House rent and allowance of Supreme Court judges have been increased | Breaking News
https://t.co/ugyvWWamgU
Sharam to nhi ati ho gi tum ko...
اویس لغاری کے مطابق بجلی کی قیمت سستی کرنے سے تو آئی ایم ایف روک دیتا ہے
مگر یہ جو روز روز ججوں اور الیٹ کلاس کی اربوں کی مراعات حکومت بڑھاتی کیا اس میں آئی ایم ایف کا کمشن ہے کہ یہاں چپ رہتا ہے ؟
آزاد کشمیر الیکشن میں واضح برتری پر راولپنڈی میں ن لیگ کا جشن
لیگی رہنما طاہرہ اورنگزیب کی رہائش گاہ پر ن لیگ کے کارکنوں کی نعرے بازی۔
مریم اورنگزیب نے کارکنوں کے ساتھ جیت کی خوشی میں نعرے لگائے
وضاحت کر دوں یہ میری سوچ ہے تجزیہ ہے خبر نہی مگر مجھے لگتا حکومت اور اسٹیبلشمنٹ دونوں ایک دوسرے سے چیٹنگ کے چکر میں پی ٹی آئی کی سہولت کاری کر رہے ہیں
حکومت کو لگتا کہ پی ٹی آئی فوج کو گالی دیتی اسے کمزور کر رہی سو ان کا خیال یہ فوج کا علاج ہے
دوسری طرف اسٹیبلشمنٹ کا خیال کہ نون وغیرہ پر ایک اور قوت کی تلوار لٹکتی رہے
ان دونوں کی سوچوں کا یہی تضاد تحریک فساد کو زندگی دے رہا ورنہ ان کو لپیٹ دینا مشکل کام نہی ہے
آپ کو کیا لگتا ہے ؟
جمہوریت ہے تبھی بولتے ہو۔۔۔ جمہوریت نہ ہوتی تو ایک منٹ نہیں لگتا۔۔ اس بات سے آپ بھی واقف ہیں اور ہم بھی۔۔۔۔
ہم جانتے ہیں پیپلز پارٹی کے کارکنان زبردست جیالے ہیں۔ لیکن ہمیں سوشل میڈیا پر ن لیگ اور پی ٹی آئی کے سوا کو ایک بھی جیالا نظر نہیں آتا۔ کراچی مسائل ختم؟ ایسا کیوں ہے؟
جب تک مسلم لیگ (ن) حکومت میں رہے گی، پیپلز پارٹی کا اتحاد بھی اس کے ساتھ برقرار رہے گا۔ تاہم عوا��ی مسائل، مہنگائی اور دیگر اہم معاملات پر پارٹی اپنا مؤقف کھل کر پیش کرتی رہے گی۔ ہم اتحادی ہیں، گونگے بہرے نہیں۔ رہنما پیپلز پارٹی حسن مرتضیٰ
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
🚨 BREAKING: Pakistan’s Information Minister Attaullah Tarar says security agencies have uncovered an America-backed digital network allegedly operating through bot farms and U.S.-linked payment gateways to orchestrate propaganda campaigns against Pakistan, its armed forces, and key state institutions.
📢 Tarar alleges that AJK JAAC-related content was used as part of a coordinated information campaign aimed at shaping narratives and influencing public opinion.
🌐 #Breaking #Pakistan #AttaullahTarar #InformationWarfare #Propaganda #DigitalNetwork
عمران خان کو پہلے دن سے معلوم ہے یہ ملک نہیں چلا سکتے؛ ہر گزرتا دن پچھلے والے سے ��دتر ہی ہ��گا! وقار ملک
@RealWaqarMaliks
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
ناکام ترین نگران وزیراعلیٰ، ناکام ترین وزیرِ داخلہ، ناکام ترین چیئرمین پی سی بی۔ جب اہم ترین ذمہ داریاں ہی ناکام ترین لوگوں کے سپرد کر دی جائیں تو بہترین سے بہترین نظام بھی ناکام ہو جاتا ہے۔
ڈی سی لاہور کیپٹن ریٹائرڈ علی اعجاز جلسے کی اجازت کے سلسلے میں سب سے بڑی عوامی جماعت کے نمائندوں سے مل رہے ہیں۔ صرف ڈی سی کی باڈی لینگویج اور کرسی پر جھولے بہت کچھ بتا رہے ہیں۔
تنخواہ دار سرکاری ملازمین کا رویہ کیا ایسا ہونا چاہیے؟
“اگر می��ٹ پر فیصلہ کیا جائے تو میں اور میری اہلیہ آج ہی رہا ہو جا��یں۔ میرے اور میری اہلیہ بشری بیگم کے تمام انسانی حقوق پامال ہیں”-
سابق وزیراعظم عمران خان
اڈیالہ جیل
15 ستمبر 2025
#RetweetImranKhan
اب اسے کیا کہو گے؟؟
اردو میڈیا؟؟
گٹکا خور ؟؟
الطافی؟؟
جماعتی؟؟
یہ ایک نیوٹرل اوپینئن ہے۔ سارے پیڈ سوشل میڈیا جہالے آکر اسے کیسے ڈیفنڈ کریں گے۔
ہمت ہے تو اس کا ترجمہ کردو!
شرمندہ ہونا تو سیکھا نہیں ہے۔
البتہ کراچی کے لوگ بڑے نفیس، مہذب اور مہمان نواز ہیں۔
وہ تو ہیں الحمد للہ۔
@MaleehaHashmey بارش ہونا، اللہ کی رحمت ہے، اس کے بعد اس پانی کو نکالنے کے لئے کوشش کرنا وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ٹیم کا کام ہے، اور وہ تصویروں کے ساتھ ثبوت بھی دے رہے ہیں۔ بلا وجہ شاپر ڈبل نہیں کرواتے۔۔۔