پاکستان تشکر تشکر، پاکستان تشکر تشکر
ایرانی پارلیمنٹ میں پاکستان کے حق میں تشکر کے نعروں کی گونج۔
یقیناً پوری پاکستانی قوم دہشت گرد اسرائیل اور امریکا کے خلاف ایرانی قوم کے ساتھ ہے۔
وزیر داخلہ جب پریس کانفرنس میں کہتے ھیں کہ یہ سب لوگ کے پی سے آئے ھیں ان میں پنجاب کا کوئ بھی نہیں ھے تو وہ کیا ثابت کرنا چاہ رھے ھیں وہ کھل کر بات کریں جہاں سے بھی آئے ھیں پاکستان کے شہری ھیں ایک ذمہ دار شخص کے الفاظ کا چناؤ درست ھونا چاھئیے۔
@HamidMirPAK@SenatorMushtaq
یہ ہمارے گھر کے بجلی کا بل ہے جس میں ہم نے 381 یونٹ استعمال کئے ہیں اور اس کے چارجز ہے 12203 اس کے علاؤہ یہ مکمل بل 20628 آیا ہے مجھے سمجھ نہیں آرہا ہے کہ یہ 8500 ٹیکس ہم سے کس چیز کے وصول ہورہے ہیں یہ کیسا پاکستان ہے کوئی پوچھنے والا ہے کہ نہیں
@SenatorMushtaq@HamidMirPAK
غزہ میں ہسپتالوں کا فیول بلکل ختم ہوچکا ہے۔
آپریشن تھیٹر میں آکسیجن وآلات بند ہونے سے اموات شروع ہوگئی ہیں۔
یہ ایک بہت بڑا انسانی المیہ جنم لے رہا ہے جہاں باردو سے زخمی آکسیجن کی کمی سےتڑپ تڑپ کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔
اس حوالے سے ٹوئٹ کیجیے۔
#SOS_for_GAZA