قوم کی جانب سے انتخابات میں تاریخی مقابلے، جس کے نتیجے میں تحریک انصاف کو عام انتخابات 2024 میں بے مثال کامیابی میسرآئی،کے بعد چیئرمین عمران خان کا(مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ) فاتحانہ خطاب
Chairman Imran Khan's victory speech (AI version) after an unprecedented fightback from the nation that resulted in PTI’s landslide victory in General Elections 2024.
ہر طرف دھاندلی ہی دھاندلی ہے ان سے خان کی جیت برداشت نہیں ہو رہی
میں 50 ہزار کی لیڈ سے جیت چکا ہوں۔ میرے پاس فارم 45 بطور ثبوت موجود ہیں۔ میرا مخالف پورے حلقہ NA55 میں کسی پولنگ سٹیشن سے کامیاب نہیں ہوا۔ RO فارم 45 ماننے سے انکاری ہے اور مخالف امیدوار کو فارم 47 جاری کر کہ جتوا رہا ہے ۔ راجہ بشارت (راولپنڈی سے پی ٹی آئی کے امیدوار)
فارم 45 کے مطابق تحریک انصاف کی 150 سے زائد قومی اسمبلی کی نشستوں پر فیصلہ کن برتری اور نتائج میں بے جا تاخیر پر چئیرمین تحریک انصاف گوہر خان کا ویڈیو پیغام:
If this was a free and fair election , it would be a landslide victory for @ImranKhanPTI . But nothing is guaranteed under the scheming military hunta
کدھر ہیں سارے وکیل
یہ دیکھیے کیسے خان کے سائفر کیس میں خا ن کو پھانسی یا چودہ سال سزا کی پلاننگ کر کے بیٹھے ہیں
خان کو جو کونسل اپائنٹ کیا گیا ہے وہ کن کا آدمی ہے
خالد بھائی پلیز کچھ کریں
@KhalidYChaudry