@amberdanishh You missed to mentioned
A-One ka Peshawari Chapli Kabab
Almadina Super Highway ka Balochi Tika
Rashid Sea Food ki grilled fish and Prawn Karahi. There are many more.
Simple is that Lahor food is of Punajb origin while Karachi food has Pakistan Origin. That's the difference.
@mjdawar You are responsible for this. You betrayed your own people you shook hand with the oppressor. You are oppressor too. Please stop this acting now and talk only in favour of oppressor. Victims will finds their own way.
@inspirdanalyst I wil purchase you, so that i taught you don't ask such questions of Shortcut. Just go workhard for real value addition in the world and earn millions, this is the way human deserves.
شاید سچ یہ ہے کہ عمران خان کو ہٹانا آسان تھا… لیکن اس 'خوف' کو ہٹانا جو اس نے نظام کے دل میں بسا دیا، ناممکن ہے۔"
"اور اسی خوف کی وجہ سے وہ جیل میں ہو یا باہر حکمران پھر بھی اس کے نام سے کانپتے ہیں.
"جسے پوری ریاست کے خلاف کھڑا ہونے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں ملتی ہیں، وہ پھر بھی کہتا ہے 'میں ڈرتا نہیں'۔"
کتنے سیاستدان آج اتنی ہمت رکھتے ہیں؟ شاید ایک ہی اور اسی لیے سارا نظام اس ایک کے خلاف ہے۔
@iqrarulhassan جب کوئ شخص یہ لفظ کہے۔
اپنے باپ کے ہو تو۔۔۔۔۔
وہ جاہل تو ہو سکتا ہے،لیکن علم والا نہیں۔
جناب اپنے علم والے ہونے کا بھرم نہیں رکھ سکے آپ۔
· کراچی میں 16 گھنٹے لوڈشیڈنگ پر احتجاج: کراچی والے سڑک پر ہیں۔ بجلی نہیں، پانی نہیں، بس "شہر قائد" کا نام ہے۔ جب کے الیکٹرک کا کہنا ہے: "بل نہیں دیا" عوام کا جواب: "بجلی ہی نہیں تو بل کا حساب کیسے لگائیں