Congratulations to the amazing people of #NA151! Victory is ours! Thank you to my workers, supporters and leadership.
It is clear from the complete Form 45’s collected, I have WON the election defeating Musa Gillani by a margin of 5995 votes.
Rejected votes as per form 45 are 4151 and NOT 16,555 falsely shown in the Form 47 issued by the ECP.
In light of this clear evidence, Musa Gillani should gracefully accept defeat and show political maturity and respect for the people's vote.
The people of Pakistan will never accept those made to win by rigging and tampering. There is no dignity or honour in robbing the people of Pakistan.
https://t.co/uP1DqWwuMZ
Elections in Pakistan:— Pakistani govt has banned official website of former PM Imran Khan's PTI party.
— Website, insaf(.)pk, was banned after party uploaded the evidences of elections being rigged against it .
آؤ کچھ دیر کے لئے ہمدم
بھول جائيں وہ جو حقیقت ہے
بھول جائيں کہ زندگی کا سفر
ہم کو تنہا ہی کاٹنا ہو گا
بھول جائيں کہ اپنا دکھ سکھ بھی
ہم کو تنہا ہی بانٹنا ہو گا
آؤ کچھ دیر کے لئے ہمدم
فاصلوں کے ہر اک معانی کو
اور جدائی کی ہر اک کہانی کو
اپنے ہاتھوں کی سب لکیروں کو
اپنی تقدیر کے ستاروں کو
بھول کر ہی چلو بھلاتے ہیں
آؤ کچھ دیر کے لئے ہمدم
پھر نجانے ملیں بھی ہم کہ نہیں،
یا ملیں تو اس طرح جیسے
اجنبیت کی دھند چھائی ہو
دل کی باتوں کو لب پہ لا نہ سکیں
اور آنکھوں سے کچھ چھپا نہ سکیں
اس سے پہلے کہ بات اس دل کی
دل کے اندر ہی گونج بن جائے
آؤ کچھ دیر کے لئے ہمدم
جھوٹ کے خول سے نکلتے ہیں
ایک دوجے کو اپنی چاہت کا
آؤ ہم رازداں بناتے ہیں
آؤ کچھ دیر کے لئے ہمدم !!!
All Lives are Equal. Freedom is a Human right. I'm raising my voice for human rights. For a humanitarian appeal. If you see it any other way. That's on you...
مجھے ایک ٹیسٹ کرکٹر کے طور پر افسوس ہوتا ہے کہ میں نے میچ فکسنگ کی بجائے تعلیم کے شعبے کا انتخاب کیا. مجھے سپورٹس سائنس میں ایم فل کرکے 18 سال ضائع کرنے اور تین ماسٹر ڈگری کی بجائے میچ فکسنگ کے آسان شعبے کا انتخاب کرنا چاہیے تھا تاکہ میں پی سی بی میں کوئی بڑا عہدہ حاصل کر سکتا.