بہت اچھا کیا یہ کالم لکھ کر میر صاحب۔ کچھ لوگ پچھلے دنوں یہ سمجھ رہے تھے کہ آپ بدل گئے ہیں اور حق کے ساتھ ہو گئے ہیں۔ اب ماسک واپس پہن بھی لیں تو لوگوں کا پتہ ہوگا کہ ماسک کے اندر کون ہے :)
جو معاملات سمجھتے ہیں وہ اس کالم کے بعد یہ ضرور سوچیں گے کہ بیگم نواز کا کہیں فکسڈ میچ تو نہیں تھا؟ کیونکہ اصل میچ میں تو مزاحمت کرنے والوں کو سالوں سال جیل رکھا جاتا ہے، آنکھ تباہ کردی جاتی ہےاور عدت جیسے گھٹیا کیسز بھی ہوجاتے ہیں۔
🚨 بریکنگ نیوز، خواجہ آصف نے اعتراف کیا کہ میاں نواز شریف نے لندن میں بیٹھ کر جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کو ووٹ دینے کا حکم اس لیے دیا کہ اس کے بدلے ہمارے لیے رستہ (ڈیل) نکل سکتا ہے ، خواجہ آصف نے کہا کہ وہ ہمارے اصولوں کے خلاف تھا لیکن اس کی وجہ سے دو سال کے اندر اندر ہم گیم میں واپس آ گئے تھے ، وزیر دفاع خواجہ آصف
مجھے چلاتے ہوئے اس بچے پر ترس آرہا ہے کتنی نفرت بھی دی ہے اسکے دماغ میں۔بھارت میں بھی بہت سے خواجہ آصف ایسی بھونڈی حرکت پر خوش ہوں گے۔ جنونیوں سے درخواست ہے کہ کھیل کو کھیل ہی رہنے دیں نفرت پھیلانے کا زریعہ نہ بنائیں۔
پاکستان کی تاریخ میں ایسا کوئی آمر نہیں گزرا جس نے لوگوں کی غیر سیاسی بہن بیٹیوں کو بغیر قصور جیل میں ڈالا ہو۔ یہ اعزاز حامد میر کے روحانی باپ اور لفافہ عطا کرنے والے نواز شریف کو جاتا ہے۔
ناظرین۔۔۔مرحومہ کلثوم نواز کو اللہ جنت نصیب کرے۔۔۔انکے اپنی گاڑی میں گزارے 10 گھنٹے تحریک انصاف کی یاسمین راشید، بشری بی بی، عالیہ حمزہ، صنم جاوید، فلک جاوید، خان کی تین بہنوں کے 10 ہزار دن کی قید اور کنول شاہزوب، زرتاج گل، عائشہ بھٹہ اوردیگرتمام کے200، 300 سال کی سزا سے زیادہ جرات مندانہ ہے۔
"عمران خان کے جیل سے 3 اہم سیاسی شخصیات کے نام پیغامات پہنچا دیے گئے۔ عمران خان نے سینیٹ، قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈرز اور مولانا فضل الرحمان کے نام پیغامات بھجوائے، اور تینوں شخصیات کو گریٹر اپوزیشن الائنس تشکیل دینے کا پیغام پہنچایا۔ عمران خان نے جے یو آئی کے خلاف حکومتی کارروائیوں کی مذمت کی، اور مولانا فضل الرحمان کے موقف کی حمایت کی، اور مولانا سے اظہارِ یکجہتی کیا"۔ ذرائع۔۔ "پارلیمانی کمیٹیوں کا بائیکاٹ جاری رہے گا۔ آئینی ترامیم یا دیگر معاملات اس پارلیمنٹ کا اختیار نہیں ہے۔ آئین اور قانون کی بالادستی پر کوئی سرینڈر نہیں ہو گا"۔ عمران خان
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
محمد مالک 🔥🔥🔥
پرائم منسٹر کے لیے ٹرسٹ اور charisma بڑا ضروری ہوتا ہے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے لیڈر عمران خان کی سب سے بڑی کوالٹی یہ ہے کہ وہ ان پر عوام بہت ٹرسٹ کرتی ہے۔ اگر عمران خان بطور وزیراعظم عوام کو بولے کہ آپکو یہ قربانی دینی پڑے گی تو لوگ انکی بات تسلیم کرینگے اور قربانی دینگے بھی ۔۔ مریم ہو بلاول ہو یا کوئی اور ہو عوام انکی بات سننے کے لیے تیار ہی نہیں۔
عمران خان کی یہ بہت بڑی طاقت یہ ہے کہ لوگوں سے سب سے بہتر کام وہی شخص نکلوا سکتا ہے۔ اسکے مقابلے میں کوئی نہیں۔
ایسے شخص کو اقتدار میں لاکر ملک کو آگے بڑھانے کا تاریخی موقع ہے اور یہ وقت ضائع کرکے ملک کا ناقابل تلافی نقصان کیا جا رہا ہے۔
"عمران خان نے کہا، 28ویں ترمیم out of question ہے۔ ان کو اندازہ ہی نہیں کہ سندھ اور خیبر پختونخوا میں لوگ کتنے حساس ہیں، جس پر لطیف کھوسہ نے کہا کہ عمران خان صاحب، آپ نے تو خود جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بنایا تھا، جس پر عمران خان نے کہا، میں آج بھی اس پر قائم ہوں، لیکن عوام کی منشا کے مطابق ہونا چاہیے اور ایک صوبے میں نہیں ہونا چاہیے۔ عمران خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ ہم 28ویں ترمیم کی حمایت نہیں کر سکتے۔ اگر ہم یہ ترمیم مان لیں، تو ہمیں 26ویں اور 27ویں ترمیم کی مخالفت کرنی کی کیا ضرورت تھی؟"۔ حبیب اکرم
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
عمران اور ان کی اہلیہ بشری بیگم کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر اور سردار لطیف کھوسہ کی عمران سے ملاقات جاری گزری شب 12 بج کر 36 منٹ پر خود کو باخبر صحافی کہنے والے منیب فاروق نے ٹویٹ کیا تھا کہ ملاقات نہیں ہو گی ثابت ہوا کہ کسی نے منیب فاروق کو چ بنایا ہے۔ منیب فاروق کو جو گروپ خبریں دیتا ہے اس کا اس گروپ سے کوئی تعلق نہیں جو سب معاملات دیکھ رہا ہے
جنرل ریٹائرڈ نعیم لودھی 🔥🔥
مولانا سمجھدار شخص ہے جن سے لڑائی نہیں کرنی چاہیے وہ ان سے لڑائی نہیں کرے گا اور وہ اچھے تعلقات استعمال کرلے گا ۔ مولانا اس حکومت سے کچھ لینے کو تیار نہیں ہے اسکو پتہ ہے کہ یہ حکومت ٹکنے والی نہیں ہے اور وہ اس ہائبرڈ سسٹم کو ٹوٹنے کے بعد والے منظر میں کچھ امید کر رہے ہیں۔
یہ پارٹیاں کبھی نہیں چاہیں گی کہ عمران خان رہا ہو جس قسم کا بوجھ ریاست ہر بڑھتا جا رہا یے اس بوجھ کو عمران خان شیئر کرسکتا یے۔ وہ واحد شخص یے اس پاکستان میں جو Kp اور کشمیر کا مسئلہ حل کرسکتا ہے کیونکہ ان پر لوگوں کو اعتماد ہے۔بلوچستان میں بھی کچھ وقت لگے گا لیکن عمران خان ہی بلوچستان کو بھی ٹھیک کرسکتا ہے۔ عالمی منظر نامہ پر بڑی تبدیلیاں آنے جارہی ہیں پاکستان کو بھی تیار ہونا چاہئے۔ خان صاحب کو باہر لانا چاہئے
تشدد صرف کسی کو الٹا لٹکا کے مارنا نہیں ہوتا تشدد بیماری میں علاج نہ ہونے دینا بھی ہوتا ہے گرمی میں بجلی بند کردینا اور سردی میں گرم کپڑے تک نے ملنے دینا کھانے میں کچھ ملا کے دینا تنہائی کا شکار کرنا یہ سب بدترین تشدد ہے جو عمران خان پہ مسلسل 3 سال سے کیا جارہا ہے تاکہ وہ فوج کے سامنے سجدہ ریز ہوجائیں!
کیا وقت آگیا ہے کہ عمران خان سے بیرسٹر سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ کو ملاقات کی اجازت ملنے پر خوشی کا اظہار ہو رہا ہے حالانکہ یہ کوئی حکومتی احسان نہیں،یہ تو حق عمران خان کا کہ اُن سے اُن کے وکلاء،فیملی اور پارٹی کے لوگ ملیں،کیا وقت آ گیا ہے کہ غیرقانی اور غیر انسانی طور پر قید عمران خان کی بہنوں کی رہائی کی باتوں کو حکومتی احسان کے طور پر پیش کیا جا رہا ہےحالانکہ عمران خان کی بہنوں کو قید کرنا تو ظلم بلکہ سراسر ظلم۔۔