@mishi11m Agar biwi achi ho shohar ki izat karay mohabbt ki Shaadi na ho to shohar bhht acha ho ga or Apko bhht piyr or izat day ga agar
phir bhi woh Apko izat or mohabbt na day to alag ho jana chahy
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یا اللہ! ہماری پریشانیوں کو آسانیوں میں بدل دے اور ہمارے نصیب میں خیر، سکون اور خوشیاں لکھ دے۔ ہمیں اپنے فضل و کرم سے نواز اور ہر قدم پر اپنی رحمت شاملِ حال فرما، آمین
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
دعا ہے رب ذوالجلال سے کے ہمارے گھروں سے اپنائیت اور گرمجوشی کو کبھی جدا نہ کرے اور گھر کے ہر گوشے میں انس ومحبت کا احساس ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین
سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ