رپورٹ کرو اس شخص کو۔ یو ٹیوب پر ٹویٹر پر فیس بک پر ۔ یہ سینکڑوں کے قتل پر اکسا رہا ہے اس کو رپورٹ کرو گورنمنٹ آف کینیڈا کو۔ پچھلے کچھ عرصے میں کئی " نام نہاد اینٹی اسٹیبلشمنٹ بے غیرت" ننگے ہوئے ہیں. یہ کوئی مالک والک نہیں بلکہ اسٹیٹس کو کی سیاسی جماعتوں کے بکے ہوئے غلام ہیں۔
باپ سے مشابہت رکھتا مرحوم صحافی ارشد شریف کا بیٹا, چہرہ پر مسکراہٹ ہمت و حوصلہ ارشد شریف کی طرح بلند, پروردگار مرح��م ارشد شریف کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
#ArshadSharifShaheed
مبارک ہو پاکستان۔ عمران ریاض خان جیت گیا۔ اس پر حملے کرنے والے ہار گئے۔
الحمداللّه ، حق فاتح رہا۔ باطل خاک میں جا ملا۔ 💪
عمران ریاض خان عید اپنے گھر جا کر کریں گے، انشاءاللّه۔ 👏👏👏👏
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں