یورپ میں اوورسیز پاکستانیوں کو کنسرٹس میوزیکل شوز شوکت خانم جیسے فلاحی ناموں پر ورغلا کر فنڈز اکٹھے ھو رہے جن کا کوئی حساب نہیں اس فنڈنگ کو PTI منظم کر کے ریاستِ پاکستان کے خلاف استعمال کر رہے یورپ میں ٹیکس چھوٹ کا ناجائز فائدہ اٹھاکر اپنے مذموم مقاصد پورے کر رہے
@sharjeel_awan1
عوام کو شعور بانٹنے والے، ایاز امیر کے بیٹے نے اپنی بیوی، سارہ انعام کو سر پر ڈمبیل مار مار کر قتل کر دیا تھا۔ اسے سزائے موت ہو چکی ہے اور عظیم پدلیہ اپنی روایت پر قائم پاؤں گھسیٹ رہی ہے۔ خادم ایویں ہی نہیں کہتا پھرتا کہ عورت پر لگنے والی ضرب کا واحد انصاف بدلہ ہے۔ اور کچھ نہیں۔ بدلہ لینے میں کم از کم چار برس نہ لگتے۔ عزت پر وار اور خون کا واحد انصاف بدلہ ہی ہے۔ وہ جو اس بات سے متفق نہیں، وہ مزید دھنیا پی سکتے ہیں۔
قصور بارڈر پر بھارتی BSF کی مبینہ بلااشتعال فائرنگ
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لدھڑ گاؤں کے 3 نہتے پاکستانی شہریوں کو بارڈر پلر سے چند قدم آگے بڑھنے پر مبینہ طور پر بغیر وارننگ نشانہ بنایا گیا فائرنگ کے نتیجے میں 2 شہری جاں بحق ایک زخمی ہوگیا
#Pakistan#Kasur#BSF#PakIndiaBorder
بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے قصور میں پاک-بھارت بین الاقوامی سرحد کے قریب تین نہتے پاکستانی شہریوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی۔
2 شہری شہید جبکہ 1 زخمی ہوا، جب وہ سرحدی ستون کے قریب چند قدم آگے بڑھے تو بی ایس ایف کے جوانوں نے بغیر کسی وارننگ کے انہیں نشانہ بنایا
*بریکنگ 🚨*
*بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسزکی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری جاں بحق*
(BSF)کی جانب سے پاک بھارت بین الاقوامی *سرحد(قصور)* کے قریب تین پاکستانی شہریوں پر فائرنگ
جابحق ہونیوالوں میں عظمت رسول ولد عطااللہ اور محسن جٹ کا تعلق جٹاں والی حویلی، لدھڑ سے ہے سیکورٹی ذرائع
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں 'پنک سالٹ ویلیو ایڈیشن فنانسنگ سکیم' کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت پانچ ارب روپے کے بلاسود قرضے فراہم کیے جائیں گے۔ اس منصوبے کا مقصد خام مال کے بجائے برانڈڈ پنک سالٹ عالمی مارکیٹ میں متعارف کرانا اور برآمدات میں اضافہ کرنا ہے۔ قائد آباد میں قائم ہونے والے مخصوص صنعتی کلسٹر اور پروسیسنگ زونز سے 10 ہزار سے زائد افراد کو روزگار ملے گا اور حکومت اس سکیم پر 1.456 ارب روپے کا انٹرسٹ خود ادا کرے گی۔
بڑی خوشی ہو رہی ہے یہ دیکھ کر کہ پہلی بار پاکستان کے وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ صاحب نے ملک کے ہر گلی، ہر کوچے اور پاکستان کے ہر کونے سے سوشل میڈیا ایکٹوسٹس اور کارکنوں کو بلا کر ان سے ملاقات کا سلسلہ شروع کیا ہے
یہ ایک مثبت اور قابلِ ذکر قدم ہے
@sharjeel_awan1@TararAttaullah
Himalayan Pink Salt was being processed, value-added, and sold all over the world without the name of our country. Now, God willing, it will be sold under the name 'Made in Pakistan' and 'Made in Punjab', so the world knows that this is our brand, Pakistan's brand, which people have been selling under their own names for so long.
ملک شرجیل اعوان نے پروگرام ’’فورٹین‘‘ میں رانی سیف اللہ خان کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس بار پی ٹی آئی کا پکا پکا بندوبست کریں گے، اگر یہ لانگ مارچ لے کر اسلام آباد آتے ہیں۔
محسن نقوی صاحب کی پریس کانفرنس ہے، محسن نقوی صاحب نے دو ٹوک کہا تھا اور ان کو تنبیہ بھی کی تھی
1/3
Federal Interior Minister Mohsin Naqvi Meets President of Iran Masoud Pezeshkian.
Pak Interior Minister to Pezeshkian: We Will Further Develop Tehran-Islamabad Relations
Mohsin Naqvi Pak Interior Minister emphasized the expansion #interiorministermohsinnaqvi@sharjeel_awan1
Federal Interior Minister Mohsin Naqvi Meets President of Iran Masoud Pezeshkian.
Pak Interior Minister to Pezeshkian: We Will Further Develop Tehran-Islamabad Relations
Mohsin Naqvi, Pakistan’s Interior Minister, emphasized the #interiorministermohsinnaqvi#MohsinNaqvi
عوام کی آواز رنگ لے آئی! وزیراعظم فیول سکیم میں بڑی ترامیم!
وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کے مطابق: 2006 کے بعد کی تمام موٹر سائیکلز، رکشے، چنگچی اور گاڑیاں اہل۔
SMS رجسٹریشن اب پورے پاکستان میں بالکل مفت۔
5 لیٹر کی شرط ختم ہفتہ وار ٹوکن پر 500 روپے
1/2
@TararAttaullah
مظفرگڑھ الیکٹرک بس
وہ منصوبے جو خوابوں کو منزل تک پہنچائیں۔
3000 الیکٹرک بسوں کا impact بہترین ہو گا۔ ماحولیات ، درآمدی فیول میں کمی ، increased disposable income of the poor and so on
یورپ میں تیل اور گیس کا بہت شدید بحران آ رہا ہے، بلکہ شروع بھی ہو گیا ہے۔ آج جب میں نے پیٹرول ڈلوانا تھا اور پیٹرول اسٹیشن پر گیا تو وہاں پیٹرول موجود نہیں تھا۔ مہنگائی کی جو آگے میں شرح دکھا رہا ہوں، جو ٹیکس لگنے جا رہے ہیں، اس سے مزید مہنگائی ہوگی۔ جو لوگ یہ سمجھ کر آتے ہیں کہ یورپ بہت اچھا ہے اور لوگ یہاں آ کر ترقی کر لیتے ہیں، یورپ میں حالات پہلے اچھے تھے، لیکن پچھلے 5 سے 6 سالوں میں حالات بہت مشکل ہوتے جا رہے ہیں۔
@M_Suharwardy@sharjeel_awan1
https://t.co/LBvJXfBkYq
ہالینڈ میں اس وقت پیٹرول 3 یورو فی لیٹر ہو چکا ہے، جو پاکستانی تقریباً 1,000 روپے فی لیٹر بنتا ہے، جبکہ پاکستان میں اس وقت پیٹرول نسبتاً سستا ہے۔ پھر بھی پی ٹی آئی کے لونڈے لپاڑے لوگوں کو پاگل بنانے اور پاکستان کے خلاف اکسانے کے لیے یہ سازشیں کر رہے ہیں۔
@M_Suharwardy
https://t.co/LBvJXfAN8S
یورپی یونین میں پی ٹی آئی والے بڑا احتجاج کرتے تھے، وہ جی ایس پی پلس کینسل کروانے ک�� کوشش کرتے تھے، اور ہمیں لگتا تھا کہ وہ چھائے ہوئے ہیں، سارے پاکستانی ان کے ساتھ ہیں۔ مزمل سہروردی
کوشش تو بڑی کی گئی امریکہ اور لندن میں بیٹھے لونڈے لپاڑوں کی طرف سے۔ مجھے یاد پڑتا ہے کہ برسلز کے اندر ایک لابی ہائر کی گئی تھی، جب زلفی بخاری اسپیشل آ کر ملتے رہے ہیں۔ انہوں نے لاکھوں کوششیں کیں۔ انہیں یہ شرم نہیں آئی کہ وہ کسی سیاسی پارٹی کے اوپر نہیں بلکہ پاکستان کے اوپر اٹیک کر رہے ہیں۔ لیکن انہیں عمران خان پاکستان سے زیادہ عزیز ہے۔ وہ یورپی یونین جو پاکستان کی بات نہیں کرتی تھی، آج وہی یورپی یونین ہے جو پاکستان کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتی
@M_Suharwardy
https://t.co/LBvJXfBkYq
جنہوں نے عمران خان کو نوبل انعام کے لیے نامزد کیا تھا، میری ان سے بات ہوئی تھی۔ انہیں غلط بریف کیا گیا تھا۔شہباز گل نے ہالینڈ اور ناروے جا کر گند پھیلانے کی کوشش کی۔ہالینڈ میں اوورسیز پاکستانیوں نے شہباز گل سے کہا کہ ہم فوج کے خلاف نہیں بولیں گے۔شرجیل اعوان
https://t.co/LBvJXfBkYq
ہماری عوام رو رہی ہے پورا کوہاٹ غم میں ڈوبا ہوا ہے
سوال گونج رہا ہے
سہیل آفریدی تم کہاں ہو؟
کوہاٹ کی عوام اپنے وزیراعلیٰ کو اپنے درمیان دیکھنا چاہتی ہے
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی لانگ مارچ کے بجائے دہ شت گردی ختم کرنے پر توجہ دیں ، پھر بھی جتھے لانے ہیں تو آئیں ہم تیار ہیں۔
@sharjeel_awan1